وقت اشاعت: 29/03/2012 00:03:08 توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے قومی توانائی کانفرنس 9 اپریل کو بلانے کا فیصلہ :
وقت اشاعت: 29/03/2012 23:36:57 وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت قومی و عسکری قیادت کا اجلاس،امریکا، نیٹو اور افغانستان میں موجود اتحادی افواج سے ازسرنو تعلقات پر تبادلہ خیال، امریکا سے تعلقات، سیاسی قیادت مستقبل کا لائحہ عمل طے کریگی، وزیراعظم :
وقت اشاعت: 29/03/2012 23:36:57 نویں جماعت کا متنازعہ پرچہ بنانے والے استاد حافظ محمد اجمل پر تاحیات پابندی لگا دی گئی :
وقت اشاعت: 29/03/2012 23:36:57 نیب نے کروڑوں روپے کے سکریپ سکینڈل میں ملوث جنرل منیجر آپریشنز ریلوے کو گرفتار کرلیا،وفاقی حکومت نے سکینڈل میں ملوث ہونے کے باوجود ریٹائرمنٹ کے بعد سعید اختر کو دوبارہ ریلوے کا جی ایم آپریشنز مقرر کیا،گرفتار ریلوے جی ایم کے اثاثہ جات اور بنک اکاؤنٹس بارے ریکارڈ کی چھان بین شروع کردی ہے،نیب :
وقت اشاعت: 29/03/2012 23:30:43 جنرل اشفاق پرویز کیانی کامظفرگڑھ رینج کا دورہ ،آرمی ائیر ڈیفنس یونٹوں کی تربیتی مشقیں دیکھیں :
وقت اشاعت: 29/03/2012 23:30:43 کراچی میں فساد پھیلانے والوں میں مقامی لوگ بھی ملوث ہیں، فوج بھجوائے بغیر ہی حالات بہتر ہو سکتے ہیں، وزیر دفاع،امریکی حملے میں کئی قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا امریکہ کو اپنی غلطی پر معافی مانگنی چاہیے ،آرمی چیف سے امریکی جنرل کی ملاقات اچھا اقدام ہے ، چوہدری احمد مختار :
وقت اشاعت: 29/03/2012 23:30:43 پنجاب اسمبلی اجلاس ، حکومتی اور اپوزیشن اراکین کے لو ڈ شیڈنگ کے معاملے پر نعروں کے ذریعے ایک دوسرے کو ”طعنے “، حکومتی اراکین بجلی دو ، گیس دو ، زرداری حکومت ہائے ہائے جبکہ اپوزیشن اراکین خادم اعلیٰ ایوان میں آؤ ،آکر 200ڈیمز بناؤ کے نعرے لگاتے رہے،وقفہ سوالات کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی طرف سے محکمہ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے متعلق تسلی بخش جوابات نہ دینے پر احتجاج :
وقت اشاعت: 29/03/2012 22:52:05 بھارت کی پاکستان کوپانچ ہزارمیگاواٹ بجلی فراہم کی پیشکش ،دفترخارجہ نے لاعلمی کااظہارکردیا :
وقت اشاعت: 29/03/2012 22:52:05 توانائی کے بحران سے قومی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے، میاں شہباز شریف :
وقت اشاعت: 29/03/2012 22:52:05 خیبرپختونخواحکومت نے ڈاکٹرشکیل آفریدی کودس ماہ بعد سرکاری ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا،ڈاکٹرشکیل نے جعلی انسداد پولیومہم کے دوران خفیہ سراغ رسانی سے امریکی فورسزکواسامہ تک پہنچنے میں مدد دی،کارسرکارکی روایتی سست روی اورسروس رولز کی رکاوٹوں کے باعث دس ماہ بعد اس کی برطرفی ممکن ہوئی ،معاملہ وفاق کے زیر انتظام فاٹا سیکرٹریٹ اورمحکمہ صحت خیبرپختونخوا کے درمیان پھنسا رہا :
وقت اشاعت: 29/03/2012 22:51:31 پشاورہائی کورٹ میں خیبرپختونخوا سے لاپتہ ہونیوالے شہریوں سے متعلق دائردرخواستوں کی سماعت ، وزارت داخلہ ودفاع کوجواب جمع کرانے کیلئے نوٹس،پی اے اورکزئی،تھانہ مندنی کے ایس ایچ اواورمتعلقہ پولیس اہلکاروں کواگلی سماعت پرریکارڈسمیت عدالت میں حاضرہونے کے احکامات جاری :
وقت اشاعت: 29/03/2012 22:51:31 ذہنی مریض وزیر اعلیٰ صوبے کے عوام کیلئے دہشت کی علامت بن کر عہدے پربراجمان ہیں، قائد حزب اختلاف،(ن) لیگ کے اراکین اسمبلی نے مال روڈ پر احتجاج کر کے دفعہ 144کی خلاف ورزی کی ،انکے خلاف مقدمات درج ہونے چاہئیں ،مرکزی حکومت نے بغاوت پر شہباز شریف کیخلاف کوئی کارروائی کی تو اسے سیاسی رنگ دیدیا جائیگا اس لئے سپریم کورٹ نوٹس لے ، راجہ ریاض :
وقت اشاعت: 29/03/2012 22:50:45 وزیرا عظم کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس :
وقت اشاعت: 29/03/2012 22:50:45 غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی، وفاقی وزیر پانی و بجلی نوید قمر :
وقت اشاعت: 29/03/2012 22:50:45 سرگودھا، اُستاد پر تشدد کرنیوالے اسلم مڈھیانہ اور پانچ ساتھیوں پر فرد جرم عائد :
وقت اشاعت: 29/03/2012 21:36:12 الطاف حسین کا صدر زرداری سے رابطہ،کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش :
وقت اشاعت: 29/03/2012 21:36:12 کرپشن اور غبن کے الزامات پر جی ایم ریلوے سعید اختر گرفتار :
وقت اشاعت: 29/03/2012 21:36:12 افغانستان میں فراری کیمپ پھر بحال ہوگئے ہیں، رحمان ملک :
وقت اشاعت: 29/03/2012 21:35:32 عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، سمری وزارت خزانہ کو ارسال :
وقت اشاعت: 29/03/2012 21:35:32 دوبار وزیراعظم رہا مجھے اقتدارکا لالچ نہیں،نوازشریف :
وقت اشاعت: 29/03/2012 21:35:32 اے این پی کے عہدیدار کی ہلاکت کے بعد کراچی میں کشیدگی، پولیس رینجرز کی بھاری نفری تعینات، پٹیل پاڑہ پر موٹر سائیکل سمیت گاڑیاں نذر آتش،مختلف علاقوں میں فائرنگ سے کئی افراد ہلاک ،متعدد زخمی، مختلف علاقوں میں ایک مرتبہ پھر سیاسی گروپ آپس میں مورچہ بند ہوگئے، شہر میں بڑی خونریزی کا خطرہ :
وقت اشاعت: 29/03/2012 19:24:21 سپریم کورٹ میں این آر او عملدرآمد کیس کی سماعت 16اپریل تک ملتوی ،وزیراعظم کی توہین عدالت کیس کے فیصلے تک این آر او معاملہ موخرکرنے کی درخواست مسترد، وزیر اعظم نے عدالتی احکامات پر عمل نہ کیا تو آئندہ سماعت پر فیصلہ سنا دیا جائے گا،جسٹس ناصر الملک، اگر وزیر اعظم عدالتی عمل نہیں کریں گے تو توہین عدالت کی ایک اور کارروائی ہو گی، جسٹس اعجاز افضل :
وقت اشاعت: 29/03/2012 19:23:37 سپریم کورٹ نے میمو تحقیقاتی کمیشن کی مدت میں چھ ہفتے کی توسیع کر دی،حسین حقانی کی ویڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی ، میمو کیس کی کسی کیلئے اہمیت ہو نا ہو ہمارے لئے بہت ہے، تمام فریقین کمیشن سے بھرپور تعاون کریں،چیف جسٹس افتخار محمد چودھری :
وقت اشاعت: 29/03/2012 19:23:37 ڈاکٹر شکیل آفریدی ملازمت سے برطرف،نوٹیفیکیشن جاری، شکیل آفریدی ایبٹ آباد میں اسامہ تک پہنچنے کیلئے جعلی پولیو مہم چلانے اور اہم ملکی معلومات امریکا کو فراہم کے الزامات میں زیر حراست ہے :
وقت اشاعت: 29/03/2012 19:23:37 پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا، پاکستان :
وقت اشاعت: 29/03/2012 18:30:12 پاکستان مشکلات میں گھرگیا ،بچانے کیلئے کرداراداکروں گا، نوازشریف ، پاکستان کو نظر لگ گئی،حکومت سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے ، قائد ن لیگ کا رحیم یار خان میں جلسے خطاب :
وقت اشاعت: 29/03/2012 17:36:12 سلامتی کمیٹی کے خدشات دورکیئے جائیں،اپوزیشن :
وقت اشاعت: 29/03/2012 16:35:43 نائن الیون کے بعد اسامہ سے ملاقات پشاور میں ہوئی،امل السعادہ :
وقت اشاعت: 29/03/2012 16:35:43 کراچی،کشیدگی برقرار، رات سے اب تک 7 افراد جاں بحق، 12 گاڑیاں نذرآتش :
وقت اشاعت: 29/03/2012 16:35:43 بجلی کا شارٹ فال کم ہوگیا، لوڈشیڈنگ کم نہ ہوسکی، 18گھنٹے بجلی غائب :
وقت اشاعت: 29/03/2012 15:29:50 سلالہ واقعے کے بعد 5بار جنرل کیانی سے بات کی، جنرل ڈیمپسی :
وقت اشاعت: 29/03/2012 15:29:50 اسامہ بن لادن ایبٹ آباد میں قیام سے پہلے کئی شہروں میں رہا ‘اس کی بیوہ امل نے کئی مہینے کراچی میں گزارے،نائین الیون کے واقعہ کے بعد وہ دوبارہ اپنے شوہرسے 2002میں پشاور میں ملی ‘جہاں سے ہم سوات چلے گئے اور تقریباً9مہینے قیام کیا ،ایبٹ آباد میں رہائش سے قبل 2 سال ہری پور میں زندگی گزارے ‘اسامہ کیساتھ خیبر پختونخوا کے چار شہروں میں رہی ،میں ایک مجاہدسے شادی کرنا چاہتی تھی‘ اسامہ بن لادن کی یمنی بیوہ امل احمد کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کو تفتیش کے دوران آگاہی :
وقت اشاعت: 29/03/2012 15:21:23 نامعلوم افراد کا کوئٹہ سے مستونگ جانیوالی گاڑی پر حملہ‘ دو افراد جاں بحق‘ ایک زخمی،لیویز اور انتظامیہ نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے نامعلوم مسلح ملزمان کی تلاش شروع کردی :
وقت اشاعت: 29/03/2012 15:18:54 پسنی روڈ پر سوزوکی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ‘7زخمی زخمیوں،کوئٹہ شہر کے مختلف مقامات پر پر تشدد ہنگامے پھوٹ پڑے‘ مشتعل افراد نے مختلف سرکاری وغیر سرکاری املاک کو نذر آتش کرنے کے علاوہ موٹر سائیکلوں رکشوں اور بسوں کو بھی آگ لگادی‘ حکومت و انتظامیہ کی نا اہلی کے خلاف نعرے بازی ‘ سڑک بلاک کردی :
وقت اشاعت: 29/03/2012 15:18:54 غیر قانونی کنکشنز کاٹنے کیخلاف فیکٹریوں کے سینکڑوں ملازمین کاایس این جی پی ایل کے دفتر کا گھیراؤ ‘جی ٹی روڈ پر احتجاجی مظاہرہ ،مشتعل مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگا کر جی ٹی روڈ کو عام ٹریفک کیلئے بند کر دیا ‘واسا کے ٹینکر بھی نذر آتش کر دیا گیا :
وقت اشاعت: 29/03/2012 15:18:54 جنرل جیمز میٹس کا پاک فوج کو خراج تحسین :
وقت اشاعت: 29/03/2012 14:11:20 کوئٹہ ، مشتعل مظاہرین کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق :
وقت اشاعت: 29/03/2012 14:10:55 ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، دفتر خارجہ :
وقت اشاعت: 29/03/2012 14:10:55 صدر زرداری کا نام آپشنز میں دینا سازش نہیں تھی، حافظ اجمل :
وقت اشاعت: 29/03/2012 14:10:55 قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر پارلیمنٹ میں بحث ختم ہونے کاانتظار ہے،امریکہ، سیول میں اوباما گیلانی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کی بحالی پر بات ہوئی ، کوشش ہے جلد بحال ہوجائیں تاکہ افغانستان میں جاری جنگ متاثر نہ ہوسکے،پاکستان میں جمہوریت اور معیشت کے استحکام اور دہشت گردی کے خلاف لڑائی اور خطے میں امن کیلئے دونوں ممالک کو مل کر بہت کچھ کرنا ہے،ترجمان محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ :
وقت اشاعت: 29/03/2012 13:18:55 اسامہ کی بیوہ نے کئی مہینے کراچی میں گذارے تھے :
وقت اشاعت: 29/03/2012 12:54:39 کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی :
وقت اشاعت: 29/03/2012 12:53:42 کراچی میں حالات کشیدہ، آج یوم سوگ ہے :
وقت اشاعت: 29/03/2012 12:53:42 جان کو خطرہ ہے ،پاکستان نہیں آسکتا،حسین حقانی :
وقت اشاعت: 29/03/2012 12:53:42 اے این پی کے جاں بحق کارکن کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی :
وقت اشاعت: 29/03/2012 11:52:22 کوئٹہ اور مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 8 افراد جاں بحق :
وقت اشاعت: 29/03/2012 11:52:22 سپریم کورٹ نے میمو کمیشن کی مدت میں 6 ہفتے کی توسیع کردی :
وقت اشاعت: 29/03/2012 11:52:22 لوڈ شیڈنگ کیخلاف احتجاج کرنے والوں کے ساتھ ہوں، نواز شریف،عدالتوں کے فیصلوں پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی، قائد ن لیگ کی خانیوال میں میڈیا سے گفتگو :
وقت اشاعت: 29/03/2012 11:51:38 این آر او، وزیراعظم کیخلاف 16 اپریل کو حکم جاری کرینگے ، سپریم کورٹ :
وقت اشاعت: 29/03/2012 11:51:38 وولربیراج تنازع،بھارت اضافی تکنیکی معلومات دینے پرراضی :
وقت اشاعت: 29/03/2012 11:51:38
آج کا اخبار -
|










