وقت اشاعت: 15/03/2012 23:13:34 ایران کے ساتھ پائپ لائن منصوبے کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا گیا :
وقت اشاعت: 15/03/2012 23:13:34 حکومت نعروں کی بجائے عملی اقدامات پر یقین رکھتی ہے، پانچ سال پورے کرینگے، وزیر اطلاعات ، ملک میں جمہوریت کے استحکام کیلئے حکومت شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مفاہمت کے ویژن پر عمل پیرا ہے،پارٹی میڈیا اوراظہار رائے کی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے والی جماعت ہے اور اس پر مکمل یقین رکھتی ہے،ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی صحافیوں سے گفتگو اورسیمینار سے خطاب :
وقت اشاعت: 15/03/2012 23:13:34 شادی کے وقت لڑکے اور لڑکی کے پاس شناختی کارڈ کی موجودگی کو لازمی قرار دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع :
وقت اشاعت: 15/03/2012 22:12:17 پاکستان کے سابق سندھ طاس کمشنر جماعت علی شاہ پاکستان واپس پہنچ گئے ،بجلی گھر کی تعمیر میں بھارت کی مدد کے الزامات پر خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں،کینیڈا سے وطن واپسی پر گفتگو :
وقت اشاعت: 15/03/2012 22:12:17 نیوکلیئر پاور ہونے کے باوجود گداگروں جیسی زندگی گزاررہے ہیں،جتنی کرپشن چار سالوں میں ہوئی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، شہباز شریف :
وقت اشاعت: 15/03/2012 22:12:17 سپریم کورٹ نے اسٹیل ملز کرپشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا :
وقت اشاعت: 15/03/2012 21:05:32 پاکستان کے ایٹمی پر وگرام کے خلاف کبھی نہیں رہا،منصور اعجاز :
وقت اشاعت: 15/03/2012 21:05:32 جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس،دفاعی معاملات پرغور :
وقت اشاعت: 15/03/2012 20:50:43 مہران بینک اسکینڈل میں ملوث ہوں تو مجھے پھانسی دی جائے ، جاوید ہاشمی :
وقت اشاعت: 15/03/2012 20:50:43 سینیٹ ایمپلائزکوآپریٹوسوسائٹی نے شعیب اسعداینڈکمپنی چارٹرڈاکاؤنٹنٹ لاہور کیخلاف جوابی کارروائی کیلئے درخواست دائرکردی، شعیب اسعد اینڈ کمپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ لاہور کا راولپنڈی میں دفتر جعلی نکلا ، متعلقہ کمپنی غیرقانونی طورپرکام کررہی ہے ، کمپنی کے خلاف سخت ایکشن لیاجائے،ممبر سابق کمیٹی درخواست گزارغلام مرتضیٰ :
وقت اشاعت: 15/03/2012 20:50:43 میموکمیشن کااجلاس،زاہد بخاری کی منصوراعجاز پرجرح :
وقت اشاعت: 15/03/2012 20:34:15 اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے سالانہ کانووکیشن میں شرکت کیلئے وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے بہاولپور پہنچے :
وقت اشاعت: 15/03/2012 20:34:15 کابل،امریکی وزیردفاع لیون پینیٹاکی افغان صدرحامدکرزئی سے ملاقات :
وقت اشاعت: 15/03/2012 20:34:15 پاک امریکا تعلقات سے متعلق فیصلہ پارلیمنٹ کریگی، وزیردفاع :
وقت اشاعت: 15/03/2012 19:39:47 صدر زر داری نے صنعتی تعلقات بل 2012ء پر دستخط کردئیے، بل قانون کا حصہ بن گیا ،انڈسٹریل ریلیشنز بل کوقانون کا درجہ ملنا جمہوری حکومت کی تاریخ ساز کامیابی ہے، وزیراعظم ہاؤس ،مزدوروں کے حقوق کا تحفظ شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بصیرت کی روشنی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ ہے، بیان :
وقت اشاعت: 15/03/2012 19:39:47 سوئی سدرن گیس کمپنی کا کراچی کے صنعتی علاقوں میں گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ، کے ای ایس سی کو بھی گیس کی فراہمی کم، شہر میں لوڈشیڈنگ کا خطرہ :
وقت اشاعت: 15/03/2012 19:38:59 لاہور،جنرل (ر) طارق مجید کے داماد عامر ملک کو علاقہ غیر سے بازیاب کرا لیا گیا ،گھر پہنچ گئے :
وقت اشاعت: 15/03/2012 19:38:59 تحریک انصاف کے عنقریب چار ٹکڑے ہونیوالے ہیں ،لوٹ مار کرنیوالے بے بنیاد سکینڈل کے پیچھے چھپ نہیں سکیں گے،ر انا ثنا اللہ ،فیصل آباد، سرگودھا اور ساہیوال میں ہائی کورٹ کے بنچ بنانے کیلئے سمری وزیراعلیٰ کو بھجوا دی ،گوجرانوالہ اور ڈیرہ غازی خان میں بھی بنچ قائم جائینگے :
وقت اشاعت: 15/03/2012 18:44:06 (ق) لیگ فارورڈ بلاک نے مہران بینک سکینڈل میں شریف برادران کا دفاع کرنے کی بجائے مکمل خاموشی اختیار کر لی،جن پر الزام آیا ہے وہ جانیں،ہمیں کسی کی جگہ وضاحتیں پیش کرنے کی کیا ضرورت ہے ، اراکین کی گفتگو :
وقت اشاعت: 15/03/2012 18:44:06 سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی شمولیت کا سلسلہ رکنے کے بعد تحریک انصاف کی مقبولیت کاگراف نیچے آ گیا ، شاہ محمود قریشی کی مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی خبروں بارے پھینکا گیا ”پتہ ،،بھی کام دکھا گیا ،تحریک انصاف میں شمولیت بارے سوچنے والوں نے دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر کام شروع کر دیا :
وقت اشاعت: 15/03/2012 18:44:06 سوئس حکام کو خط نہ لکھوں تو چھ ماہ ،اور لکھوں تو سزائے موت ہوگی ، وزیر اعظم گیلانی ،ہمیں خط لکھنے کی ایڈوائس دی جاتی ہے ، کوئی بھی غیر آئینی کام نہیں کر نا چاہتا ، جمہوریت نہ آتی تو عدلیہ اور میڈیا بھی آزاد نہ ہوتا ، بہاولپور صوبے کی بحالی کا مطالبہ کرنے والے سرائیکی صوبے کے مطالبے کو سبوتاژ کرنا چاہتے ، انتظامی یونٹ نہیں صوبہ بننا چاہئے ،نیٹو سپلائی بحال کرنے کا فیصلہ پارلیمنٹ کریگی، پیپلز پارٹی کے عہدیداروں سے خطاب، صحافیوں سے گفتگو :
وقت اشاعت: 15/03/2012 17:39:28 قومی اسمبلی میں ہندو برادری کی طرف سے مذہب کی تبدیلی کے معاملے پر پی پی سندھ کے اراکین دو حصوں میں تقسیم :
وقت اشاعت: 15/03/2012 17:39:28 میمو اسکینڈل کمیشن کا اجلاس جاری :
وقت اشاعت: 15/03/2012 17:39:28 ٹیچر تشدد کیس کے ملزم اسلم مڈھیانہ کو انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کر دیا گیا ، مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا گیا ،شہر میں مختلف مقامات پر اسلم مڈھیانہ کے خلاف طلباء ، علما ء اور سول سوسائٹی کی تنظیموں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے بھی جاری :
وقت اشاعت: 15/03/2012 16:36:20 پاکستان میں ریلوے کرایوں میں 15سے 20فیصد اضافے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد شروع ،ہمسایہ ملک بھارت میں میں آٹھ سال بعد ٹرین کے کرایوں میں اضافے کے اعلان پر وزیر ریلوے کو استعفیٰ پڑگیا :
وقت اشاعت: 15/03/2012 16:36:20 ”وکلاء کے رویئے کی وجہ سے لاہور میں کام نہیں کر سکتے ہیں،،ماتحت عدالتوں کے 24ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں نے تبادلے کے لئے سیشن جج لاہور کو درخواست بھجوا دی :
وقت اشاعت: 15/03/2012 16:36:20 پنجاب حکومت نے سرگودھا ، فیصل آباد اور ساہیوال میں لاہور ہائیکورٹ کا بنچ بنانے کا فیصلہ ،وزارت قانون نے سمری منظوری کے لیے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو بھجوادی :
وقت اشاعت: 15/03/2012 16:35:34 مجھ پر الزامات کے علاوہ حسین حقانی کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہے ، منصور اعجاز ،میمو گیٹ نے پاکستانی عوام کو حقائق بتائے ہیں، حسین حقانی کے پاس بچنے کیلئے صرف ایک موقع ہے ،میڈیا سے گفتگو :
وقت اشاعت: 15/03/2012 16:35:34 ایبٹ آباد کمیشن نے دو مئی کو ایبٹ آباد میں پیش آنیوالے واقعات کو قلمبند کرنے کا کام مکمل کر لیا ،ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے مبینہ مکان میں صرف ایک گولی کا خول اور نشان ملا ،گولی کا نشان دیوار میں اتنی بلندی پر موجود ہے کہ جیسے گھٹنا زمین پر ٹیک کر گولی چلائی گئی ہو ، کمیشن ،اسامہ کیساتھیوں نے حملہ آور امریکی فوجیوں پر ایک بھی گولی کیوں نہیں چلائی ،کمیشن کا سوال :
وقت اشاعت: 15/03/2012 16:35:34 سوئز بینکوں سے مبینہ 1کروڑ 20لاکھ ڈالرز واپسی کی درخواست خارج کر دی گئی ، سیاسی لوگوں کو بدنام نہ کریں، بے بنیاد مقدمہ بازی نہ کی جائے، چیف جسٹس کے ریمارکس :
وقت اشاعت: 15/03/2012 16:34:23 سپریم کورٹ نے جنوری 2011کے فیصلے کے برعکس سندھ میں صوبائی محکموں میں دیگر علاقوں سے افسران کی ڈیپوٹیشن کا سخت نوٹس لے لیا ،تمام افراد کو ان کے محکموں میں واپس بھیج کر (کل)تک رپورٹ پیش کرنے کاحکم :
وقت اشاعت: 15/03/2012 16:34:23 نیشنل بینک کے صدرنے ملازمین کی تنخواہ اوربقایا جات میں تاخیرکرنے پرغیرمشروط معافی مانگ لی، غریب لوگوں کی کمائی روکے جانے کا ذمہ دارکون ہے؟ بہترہے آپ خود ہی اپنے لئے سزاتجویرکرلیں ،چیف جسٹس :
وقت اشاعت: 15/03/2012 16:34:23 حقانی کے پاس بچنے کا صرف ایک موقع ہے ، منصور اعجاز :
وقت اشاعت: 15/03/2012 15:56:30 سوئس عدالت کو خط لکھنا غیر آئینی ہے ،وزیر اعظم ،صوبے کی بحالی کا مطالبہ کرنے والے سرائیکی صوبے کے مطالبے کو سبوتاژ کرنا چاہتے، یوسف رضا گیلانی :
وقت اشاعت: 15/03/2012 15:56:30 پشاور ، خودش حملے میں ایس پی رورل کالام خان شہید، ڈرائیور سمیت 3افراد زخمی ، دو مشکوک افراد گرفتار ،سیکیورٹی ہائی الرٹ ،تحریک طالبان پاکستان نے ایس پی رورل پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی،معصوم لوگوں کی جانب سے کھیلنے والے اسلام کے پیروکار نہیں ہوسکتے ،صدر وزیر اعظم کی مذمت ،صوبے میں پائیدار امن دہشتگردوں کے صفائے سے جلد بحال ہوگا، وزیر اعلیٰ امیر حیدر ، صوبائی وزیر اطلاعات ، وزیر داخلہ سینیٹر اے رحمن ملک نے آئی جی خیبر پختونخواہ سے دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی :
وقت اشاعت: 15/03/2012 15:09:49 قومی اسمبلی اجلاس، قائم مقام سپیکر فیصل کریم کنڈی کا وزراء کے وقت پر ایوان میں نہ پہنچنے پر اظہار برہمی،وزراء کو بتائیں اجلاس11 نہیں 10 بجے شروع ہوتا ہے، اپنی گھڑیاں ٹھیک کرا لیں، قائم مقام سپیکر کی سید خورشید شاہ کو ہدایت،جس ملک میں اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہو تو ٹرینیں کیسے وقت پر پہنچ سکتی ہیں، اراکین ایم کیو ایم،پی آئی اے کے جہاز بلاشبہ تاخیر سے آتے ہیں تاہم وزیر دفاع ہمیشہ ٹائم پر اجلاس میں پہنچتے ہیں، ان کا ٹائم ٹھیک ہے، خورشید شاہ :
وقت اشاعت: 15/03/2012 15:09:49 قومی اسمبلی اجلاس، ایم کیو ایم کا کراچی میں بھتہ مافیا کی سرگرمیوں کیخلاف شدید احتجاج، ایوان سے واک آؤٹ،”بھتہ خوری بند کرو“ ” بچاؤ بچاؤ کراچی بچاؤ کے نعرے“،کراچی میں بزنس کرنا ناممکن ہوگیا ہے، ٹارگٹ کلنگ بھتہ خوری کی وجہ سے ہو رہی ہے، حکومت نے فوری نوٹس نہ لیا تو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کرینگے، حیدر عباس رضوی :
وقت اشاعت: 15/03/2012 15:09:49 سندھ میں سی این جی سٹیشنز کھل گئے ، گاڑیوں کی قطاریں :
وقت اشاعت: 15/03/2012 13:18:51 ریلوے کرایوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد شروع :
وقت اشاعت: 15/03/2012 13:18:51 کراچی میں بھتہ خوری، متحدہ کا قومی اسمبلی سے واک آوٴٹ :
وقت اشاعت: 15/03/2012 13:18:51 آئی ایس آئی اور آئی بی ماتحت نہیں، وزارت داخلہ :
وقت اشاعت: 15/03/2012 12:23:45 میموکمیشن اجلاس آج ہو گا،زاہد بخاری منصوراعجازپرجرح کرینگے :
وقت اشاعت: 15/03/2012 12:23:13 آئندہ چند روز تک موسم خشک رہنے کاامکان :
وقت اشاعت: 15/03/2012 12:23:13 طالبان نے مغوی سوئس جوڑے کو رہا کر دیا :
وقت اشاعت: 15/03/2012 12:23:13 امریکی حکام افغانوں کو قتل کرنے والے فوجی کو لے اڑے :
وقت اشاعت: 15/03/2012 11:41:17 ٹیچر تشدد: اسلم مڈھیانہ 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے :
وقت اشاعت: 15/03/2012 11:40:38 پشاور میں پولیس موبائل پر خود کش حملہ، ایس پی کالام خان شہید :
وقت اشاعت: 15/03/2012 11:40:38 بریگیڈئر علی کیخلاف کورٹ مارشل کی کارروائی آج ہوگی :
وقت اشاعت: 15/03/2012 11:40:38
آج کا اخبار -
|








