UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


چاند نظر نہیں آیا،پاکستان میں عیدالفطر پیر کو ہوگی، باجوڑ ایجنسی اور خیبر ایجنسی کے مقامی علماء کا کل عید منانے کا اعلان:
مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر سے شوال کا چاند نظر آنے کی قابل قبول اور شرعی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں اس لئے پاکستان میں عید الفطر 20 اگست بروز پیر کو منائی جائے گی۔چاند کی رویت سے متعلق مرکزی کمیٹی کو ملک کے کسی بھی حصے سے شہادت موصول نہیں ہوئی۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ عید 20 اگست کو ہوگی لیکن باجوڑ اور خیبر ایجنسی کے علماء نے کل عید منانے کا اعلان کر دیا ہے ۔ شوال کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیر صدارت کراچی میں جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد میں ہوئے ۔ ان اجلاسوں میں ملک بھر میں کہیں سے بھی چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی جس کے بعد مفتی منیب الرحمن نے 20 اگست کو عید کا اعلان کیا۔ دوسری طرف باجوڑ اور خیبر ایجنسی میں مقامی علماء نے اتوار کو عید منانے کا اعلان کر دیا۔ ادھر سعودی عرب سمیت عید الفطر کل اتوار 19 اگست کو منائی جائے گی۔ اس سے قبل جمعہ کو سعودی عرب سمیت قطر، کویت اور اردن میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور ان ممالک میں عیدالفطر 19 اگست بروز اتوار کو منانے کا اعلان کیا گیا۔۔۔ مزید

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 12جاں بحق:
کراچی میں رات سے اب تک فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے ، حکومت سندھ نے حالات کے پیش نظر شہر میں 3روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرتے ہوئے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کردی ہے ۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، جو اسپتال میں چل بسا، جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت احسان الرحمان کے نام سے ہوئی ہے ۔ کھارادر میں بانٹوا اسپتال کے قریب نا معلوم افراد کی بس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ اس سے قبل رات کوایف بی ایریا میں واٹر پمپ کے قریب فائرنگ سے 2افراد زخمی ہوئے جو اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔نارتھ کراچی کے سیکٹر 5سی فور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3 افراد اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے ۔ ڈسکو موڑ کے قریب ہوٹل پر فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 5 افراد اسپتال میں چل بسے ،ادھرحکومت سندھ نے شہر کے حالات کے پیش نظر 3 روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی اور رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع کردی ہے۔۔۔ مزید
کراچی، ٹارگٹ کلنگ میں طالبان کے ملوث ہونے کاانکشاف شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملہ پر دفتر خارجہ کا شدید احتجاج سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو جمہوریت بھی چلی جائے گی، عمران خان
 
آج کا سوال
انتخابات میں‌ اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنائے گی، آپ کے خیال میں نئی حکومت کو درپیش اہم مسائل کون سے ہوں گے اور کیا نئی حکومت ان مسائل سے نبردآزما ہو سکے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ملک کا اہم مسئلہ لوڈشیڈنگ ہے ۔
عسکریت پسندی، دہشتگردی کو ختم کرنا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
ملکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے ، معیشت درست کرنے پر دیگر مسائل سے نمٹنا آسان ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے

تمام خبروں کی تفصیل ایک صفحے پر
آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے
 


فیصل آباد، عید کی مناسبت سے لوگ اپنے اپنے علاقوں میں واپس جانے کیلئے بس سٹینڈ پر کھڑے ہیں۔


حیدر آباد، عید کی مناسبت سے خواتین اپنے ہاتھوں پر مہندی لگوا رہی ہیں۔


کوئٹہ، ایک سیکورٹی اہلکار کل قمبرانی روڈ پر ہونیوالے خودکش بم حملے کے بعد جائےوقوع پر کھڑا ہے۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.