مطلع صاف ہے واشنگٹن
5.8°C
شہر تبدیل کریں | موسم کی پیشن گوئی 🔄
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل جولائی

آج کا سوال

حکومت نے طالبان کمانڈروں‌سمیت درجن سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ بہت جلد طالبان کمیٹی اور طالبان شوری کی ملاقات متوقع ہے ۔ حکومت نے طالبان سے بھی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ آپ کے مطابق کیا حکومت ، طالبان مذاکرات میں کسی پیشرفت کی توقع ہے ؟ طالبان کو بھی قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
حکومت نے پیشرفت کر دی اب طالبان کو بھی قیدیوں کو رہا کرنا چاہئے۔
حکومت طالبان مذاکرات درست سمت جا رہے ہیں، مذاکرات سے ہی ملک میں امن قائم ہو گا۔
طالبان قیدیوں کو رہا نہیں‌کریں‌گے ، حکومت کو آخر میں آپریشن کر کے دہشتگردوں کا خاتمہ کرنا ہو گا۔
نتائج

حالیہ تبصرے

Niaz ali khan swati 21-04-2014 17:12:31

Muslim par har jaga zulam hota hai

  مضمون دیکھئیے
shahbazkhan 21-04-2014 17:06:08

agr pakiStan ma nonmuslim rah sktay ha to india mA muslim Q nai rah sktay

  مضمون دیکھئیے
شفیق 21-04-2014 15:56:30

آپ جو بھی سافٹ ویر کی تفصیل دیتے ھیں وہ سافٹ ویر بھی اپلوڈ کر دیا کرے

  مضمون دیکھئیے
rizwan 21-04-2014 15:47:17

Tum kidr ho

  مضمون دیکھئیے
محمد افضال گرجاکھی 21-04-2014 13:17:55

امریکہ اور برطانیہ میں اس طرح عام ہو رہا ہے لیکن حمل کسی کسی کو ٹھرتا ہے۔ جب ننگی عورتیں اور ننگے مرد میڈیا پر اور فلموں میں اور موبائیل فون میں ہر کوئی زنا کرتے ..

  مضمون دیکھئیے
محمد ندیم شیخ 21-04-2014 12:20:30

اس غدار نجم سیٹھی کو بھی سبق سیکھانا هو گا

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-07-17)

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں اے این پی کے کارکن سمیت دوافرادجاں بحق ، اقوام متحدہ کا اہلکار ڈرائیورسمیت زخمی ، ڈاکٹر فوسٹن کی گاڑی پرسہراب گوٹھ کے قریب فائرنگ کی ،عالمی ادارے کی ٹیم اطلاع دیئے بغیر افغان بستی گئی تھی،پولیس حکام

کراچی میں فائرنگ کے دومختلف واقعات میں عوامی نیشنل پارٹی کے کارکن سمیت دوافرادجاں بحق جبکہ اقوام متحدہ کا اہلکار ڈاکٹر فوسٹن ڈرائیورسمیت زخمی ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو لانڈھی کی شیر پاکالونی نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے اے این پی سندھ کونسل کے رکن اورپختون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق سیکرٹری فضل امین کو جاں بحق کردیا ۔عوامی نیشنل پارٹی نے فضل امین کی ہلاکت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔۔ انہوں نے حکومت سے ملزموں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا۔ منگھوپیر نیو ناظم آباد میں دکان پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا۔ ادھر ڈی ایس پی سہراب گوٹھ افتخار لودھی کے مطابق سہراب گوٹھ کے قریب اقوام متحدہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس سے گھانا سے تعلق رکھنے والا ڈاکٹرفوسٹن اور اس کا ڈرائیور زخمی ہو گئے۔ڈی ایس پی کے مطابق یہ افراد اقوام متحدہ کے تحت پولیو مہم کے سلسلے میں سپر ہائی وے پر واقع گوٹھ گئے تھے
وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ملکی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
کہوٹہ اور گلگت میں دو ٹریفک حادثات ، 22مسافر جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
آسٹریلین سیریز، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان، کامران اکمل کی واپسی
ارسلان افتخار کیس ، اٹارنی جنرل ، ملک ریاض اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری
قانون صرف پیپلزپارٹی کی گردن پر چھری نہ رکھے ، گورنر پنجاب
اسمبلی میں موجود کسی سیاسی پارٹی سے اتحاد نہیں ہوسکتا، عمران خان
کراچی، اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ،ڈاکٹر زخمی
افغان کسٹمز حکام نے کاغذات مکمل نہ ہونے پر7نیٹو کنٹینرز واپس کردیئے
حسین حقانی نے سپریم کورٹ میں طلبی کے خلاف متفرق درخواستیں دائر کردیں
دہشت گردوں کو ان کے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگے، مشیر داخلہ
ملک ریاض کو ہراساں کیا جارہا ہے ، وکیل زاہد بخاری
وزیراعلی پنجاب نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا
ممبئی حملہ کیس:بھارت جانے والے کمیشن کی کاروائی غیر قانونی قرار
پاکستان کا نیموبازگو ڈیم پر بھارت کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ ملتوی

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -تجارتی -کھیل -

وزیراعظم کی صدر زرداری سے ملاقات ملکی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 00:02:50

معاشرتی برائیوں کی وجہ جہالت ہے ، موجودہ دور میں سب سے بڑا جہاد جہالت کیخلاف جنگ ہے ، مسائل سے نکلنے کا واحد حل حصول علم ہے ،ہمارے الفاظ ہمارے ہتھیار ہونے چاہئیں نہ کہ ہم ہتھیار وں کو الفاظ کے طور پر استعمال کریں ،وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ کاتقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 23:59:14

موجودہ صورتحال کے تناظر میں تمام اسلامی قوتوں کا اتحاد ناگزیر ہے ،مولانا فضل الرحمن،تمام مذہبی جماعتوں کو ایم ایم اے کی بحالی کیلئے لچک کا مظاہرہ کر نا ہوگا، فخر الدین جی ابراہیم کی موجودگی میں شفاف انتخابات کی توقع کرنا عبث ہے،جمعیت علماء اسلام(ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کاکارکنوں سے خطاب:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 23:59:14

تحریک انصاف تبدیلی کی داعی ہے، پارلیمنٹ میں بیٹھی کسی جماعت سے اتحاد نہیں ہو سکتا ، عمران خان،آئندہ انتخابات میں اکثریت حاصل نہ کر سکے تو اپوزیشن میں بیٹھیں گے ،غیر جانبدار نگران سیٹ اپ کیلئے تمام جماعتوں سے مشاورت ہونی چاہیے، کشمیر بنیادی مسئلہ ہے، مذاکرات ہی دونوں ممالک کے مسائل کا حل ہیں، پاک بھارت کرکٹ سیریز کا احیاء خوش آئندہے،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 23:59:14

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ممبئی حملہ کیس کی سماعت ،عدالت کا پاک بھارت مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کو ریکارڈ کا حصہ نہ بنانے سے متعلق ملزمان کے وکلا کے دلائل سے اتفاق ، تحقیقات کیلئے بھارت جانے والے کمیشن کو ملزمان اور استغاثہ کے گواہان پر جرح کا موقع نہیں دیا گیا، کمیشن کی رپورٹ کو مقدمے کے ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا ، تحقیقاتی کمیشن کو دوبارہ بھارت بھجوانے سے قبل پاکستان اور بھارت کے مابین گواہان پر جرح نہ کرنے کے معاہدے کا خاتمہ ضروری ہے، خصوصی عدالت کے جج کے ریمارکس:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 23:58:20

رمضان المبارک کا چاند جمعہ کو نظر آنے کا امکان ، پہلا روزہ 21جولائی ، عید الفطر20اگست کو ہوگی،ر ویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجازمفتی کی بات چیت:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 23:58:20

صدر زرداری کا فخرالدین جی ابراہیم کو ٹیلیفون ، چیف الیکشن کمشنرکی ذمہ داری قبول کرنے پر اظہارتشکر:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 23:57:20

امریکہ کے معافی مانگنے تک نیٹو سپلائی بحال نہ کرکے دنیا کو واضح پیغام دیا ،رحمن ملک،مشرف دورمیں امریکا اور نیٹو کو ہر قسم آزادی دی گئی ہمارے لئے تمام سہولتیں یکسر ختم کرنا ممکن نہیں تھا ، پاکستان محدود وسائل کے باوجود عالمی دہشت گردی کو کنٹرول کرنے میں بھرپور مدد فراہم کر رہا ہے، افغان عوام کی خواہش کے مطابق آگے بڑھنے والے ہر امن عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں، بھارتی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ ستمبر میں پاکستان کے دورہ کریں گے،کراچی میں بھارتی قونصل خانہ کھولنے پر بات ہوگی، خیبر پختونخوا میں لشکر جھنگوی کا کوئی وجود نہیں جنوبی پنجاب ا سکا مرکزہے،صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ لشکر جھنگوی کے سرپرست ہیں اگر وہ ہاتھ اٹھالیں تو تنظیم کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے،سینئر مشیر برائے داخلہ رحمن ملک کاانٹرویو:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 23:57:20

پاکستان کا سیاچن سے انخلاء خودکشی ہوگی،بھارت کوپسندیدہ ملک قراردیناامریکی ایجنڈاہے“امریکہ کشمیرکوبفرزون بناناچاہتاہے تاکہ دفاع،کرنسی اورخارجہ پالیسی بھارت کے پاس رہے، اور کشمیریوں کو محدود خود مختاری دے دی جائے، سربراہ اورحزب المجاہدین کے سپریم کمانڈرسیدصلاح الدین کا عشائیے سے خطاب:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 23:57:20

وزیراعلی پنجاب نے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا، 10کلو آٹے کا تھیلا رمضان بازاروں میں 230 روپے میں ملے گا،عوام کو سستے داموں معیاری اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لئے صوبے بھر میں 322 رمضان بازار لگائے جائیں گے،ماہ مقدس میں عوام کو ریلیف کی فراہمی پر 4ارب روپے خرچ کئے جائیں گے،صوبائی وزراء، اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سرکاری افسران اپنے فرائض عبادت سمجھ کر سرانجام دیں،وزیراعلی محمد شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 22:36:32

گیاری سیکٹر سے مزیددوشہداء کے جسدخاکی برآمد، اب تک 45جسدخاکی نکالے جاچکے ہیں ،آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 22:36:32

صدر آصف زرداری سے امریکی سفیر کیمرون منٹرکی الوداعی ملاقات ، مختلف امور پر تبادلہ خیال:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 21:55:03

کراچی، فائرنگ کے واقعات میں اے این پی کے کارکن سمیت دوافرادجاں بحق ، اقوام متحدہ کا اہلکار ڈرائیورسمیت زخمی ، ڈاکٹر فوسٹن کی گاڑی پرسہراب گوٹھ کے قریب فائرنگ کی ،عالمی ادارے کی ٹیم اطلاع دیئے بغیر افغان بستی گئی تھی،پولیس حکام:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 21:55:03

ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں، ملک کو اندھیروں سے اجالو ں میں لانے کی پوری اہلیت رکھتے ہیں،شہبا زشر یف ،پنجاب حکومت ہونہار طلباء و طالبات کی صلاحیتوں میں نکھار لانے کے لئے انقلابی پروگراموں پر عمل پیرا ہے،طلباء و طالبات یورپی تعلیمی اداروں کے دوروں سے حاصل ہونے والے تجربات اپنے ساتھیوں کے ساتھ شیئر کریں،ہونہار طلباء و طالبات کو غیرملکی تعلیمی اداروں کے دورے کرانے کا مقصد ان کی تخلیقی صلاحیتوں میں نکھار لانا ہے، وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف کی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر یورپ کی یونیورسٹیوں کے مطالعاتی دورے کے بعد وطن واپس آنے والے طلباء و طالبات کے استقبال کے موقع پر گفتگو:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 21:55:03

ملک ریاض کو ہراساں کیا جارہا ہے ، زاہد بخاری:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 20:10:11

اسمبلی میں موجود کسی سیاسی پارٹی سے اتحاد نہیں ہوسکتا،عمران خان:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 20:10:11

قانون صرف پیپلزپارٹی کی گردن پر چھری نہ رکھے ، لطیف کھوسہ:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 20:09:19

ارسلان افتخار کیس :اٹارنی جنرل ، ملک ریاض اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 20:09:19

بلوچستان میں فرقہ واریت کی آڑ میں غیر ریاستی عناصر اور غیرملکی امداد سے کام کرنے والے گروپ بھی سرگرم ہیں، وزیراعظم ، بلوچستان کا مسئلہ دراصل صوبے کے چند علاقوں میں امن وامان کی خراب صورتحال ہے ، ان چھوٹے مقامات پر بے چینی کوبڑے پیمانے پر گڑ بڑ سے تشبیہ نہیں دی جاسکتی لیکن اگر اس سے فوری طور پر نہ نمٹا گیا تو اس کے دوسرے علاقوں پربھی منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں، راجہ پرویز اشرف کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں خطاب:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 20:08:25

بھارت نے سزا پوری ہونے پر انیس پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 19:35:17

پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 19:35:17

کوئٹہ ،مستونگ،تربت اور نصیرآباد میں فائرنگ کے مختلف واقعات ، 5 افراد جاں بحق، لیویز اہلکار سمیت 2زخمی:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 17:08:19

مسلم لیگ ہم خیال کامشاورتی اجلاس، مختلف سیاسی جماعتوں سے انتخابی اور سیاسی اتحاد کے معاملات کو حتمی شکل دیدی گئی:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 17:08:19

ملک میں جمہوریت کے تحفظ کیلئے تمام اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہنا ہو گا، پاک بھارت کرکٹ کی بحالی خوش آئند ہے دونوں ملک مزید ایک دوسرے کے قریب آ ئیں گے،گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 17:08:19

” پاکستان پیپلز پارٹی عدالتوں کا سامنا کرے گی کسی دباؤ میں نہیں آئے گی “ مشیر داخلہ کے ترجمان نے بیان کی تردید کردی:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:40:10

نیٹوسپلائی پولیس نے بحال نہیں کرائی، بحالی سے پولیس فورس کی ذمہ داری بڑھنے سے جرائم پیشہ افراد کو موقع مل رہا ہے ، آئی جی پولیس پنجاب:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:40:10

ملک کے کئی حصوں میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر تشویش ہے، دہشت گردوں کو ان کے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگے، اسلام آباد سمیت ملک بھر کے شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنایاجائیگا،وزیراعظم کے سینئر مشیر برائے داخلہ رحمن ملک کااسلام آباد کی سکیورٹی کیلئے منعقدہ اجلا س سے خطاب:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:40:10

6 جون 2012ء سے چیئرمین ایف ایس ٹی کی عدم تعیناتی، سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:38:55

حسین حقانی نے سپریم کورٹ میں طلبی کے خلاف متفرق درخواستیں دائر کردیں:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:38:55

امریکہ پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہے، حکمران ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے ہیں، ہم ڈرون حملوں کو زیادہ دیر تک برداشت نہیں کریں گے، قبائلی عوام کے مسائل کو حل کیا جائے، باڑہ آپریشن بند کرکے ساڑھے تین لاکھ بے گھر افراد کو معاوضہ دیا جائے، میڈیا کوباڑہ آپریشن اور وزیر ستان کی کور یج کی اجازت دی جائے ، کتنے معصوم بچوں، ضعیف اور جوانوں کو بے دردی سے ڈرون حملوں کے ذریعے قتل کیا جا رہا ہے، امیرجماعت اسلامی سید منور حسن کا باب خیبر کے سامنے جماعت اسلامی کے احتجاجی دھرنے سے خطاب:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:38:55

ملک کے تما م بڑے دریاؤں میں پانی کا بہا ؤ معمول کے مطابق ہے،ارسا:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:37:40

رمضان المبارک کاچانددیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس جمعہ کوہوگا:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:37:40

ملک بھر میں انسدادِ پولیو کی 3روزہ مہم (کل) ختم ہوجائیگی ،وزیرستان میں پولیو مہم پر پابندی سے ڈھائی لاکھ بچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم،مہم کے دوران 5سال سے کم عمرکے 3کروڑ 40لاکھ بچوں کو پولیوسے بچاو کے قطرے پلائے گئے ،پہلی مرتبہ پاک افغان اور پاک چین سرحد پر مہم جاری ،عوامی مقامات پر خصوصی کیمپ قائم:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:33:04

لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی قیمتوں میں کمی کے خلاف اوگرا سے27 جولائی تک جواب طلب کرلیا:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:33:04

کہوٹہ اور گلگت میں دو ٹریفک حادثات ، 22مسافر جاں بحق، 50 سے زائد زخمی، زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:27:25

سانحہ رسول پارک کے ملزمان کے قریب پہنچ چکے ہیں بہت جلد ان کو گرفتار کر لیا جائیگا،رانا ثناء اللہ خاں:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:27:25

افغان کسٹمز حکام نے کاغذات مکمل نہ ہونے پر7نیٹو کنٹینرز واپس کردیئے ،چمن سرحد کے ذریعے افغانستان جانے والے آٹھ نیٹوکنٹینرمیں سے ایک اسپین بولدک پہنچ گیا:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 16:24:54

عام انتخابات کی جانب عید بعد پیش رفت ہوگی، رانا ثناء اللہ:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 15:19:35

بینظیر بھٹو قتل کی دوسری ایف آئی آر، سماعت کیلئے لارجر بنچ قائم:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 15:19:35

کراچی:اقوام متحدہ کی گاڑی پر فائرنگ،ڈاکٹر زخمی:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 15:18:20

افغان کسٹمز حکام نے 7نیٹو کنٹینرز واپس کردیئے:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 15:18:20

عمران اور نواز نیٹو سپلائی روکنے میں سنجیدہ نہیں،منورحسن:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 15:18:20

اراضی قبضہ ،ملک ریاض سمیت 7 افراد کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری ، عدالت کا ملزمان کو گرفتار کر کے 23 جولائی تک پیش کرنے کا حکم:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 14:19:52

سپریم کورٹ کی صوبائی حکومتوں کو انسانی اعضاء کی غیر قانونی خرید وفروخت کو روکنے کیلئے نئے رولز مرتب کرنے کی ہدایت، یکم اگست تک رپورٹ طلب‘اب تک صوبوں میں انسانی اعضاء کی خرید و فروخت کے حوالے سے کتنے کیسز سامنے آئے ہیں ان کا مکمل ڈیٹا فراہم کیا جائے، حکومت نے جب بھی اپنی مرضی کا قانون بنانا ہوتا ہے تو اس کیلئے کوئی وقت اور موقع نہیں دیکھا جاتا،چیف جسٹس افتخار چودھری کے ریمارکس:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 14:19:32

لاہور ‘ مناواں اور شمالی چھاؤنی میں سرچ آپریشن، 40مشکوک افراد گرفتار:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 14:19:32

چیچہ وطنی‘ مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم ،2خواتین سمیت20افراد زخمی:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 14:19:32

خضدار ،لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر شہرمیں شٹرڈاوٴن ہڑتال،کاروباری مراکز، بینک،تعلیمی ادارے بند، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، معمولات زندگی مفلوج:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 14:18:46

کراچی سے نیٹو سپلائی کا سفر منگل کو بھی شروع نہ ہوسکا ، آئل ٹینکر کی روانگی میں تاخیر کا سبب راستے میں سیکورٹی چیک پوسٹ کا قائم نہ ہونا ہے:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 14:18:46

وزیراعلیٰ کا 322 رمضان بازار لگانے کا حکم، 4 ارب روپے مختص، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کی مانیٹرنگ کیلئے سینٹرل کنٹرول روم قائم کرنیکی بھی ہدایت، صوبہ بھر میں رمضان دستر خوان لگائیں گے جہاں مفت افطاری کی سہولت ہوگی، شہباز شریف:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 14:18:46

بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی جانے والے مسافر سے 7کلو ہیروئن برآمد:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 14:07:36

لاہور،سانحہ اچھرہ کے شہدا کا ہوسٹل سیل ، چاردریں اوروردیاں گلی میں پھینک دی گئیں ،یہ اشیا ء شہدا کے ورثا کے حوالے کی جائیں، سڑک پر پھینکنا افسوسناک ہے،مقامی افراد:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 14:07:36

ہنگو‘سکیورٹی فورسز اور شرپسندوں میں جھڑپ،5شدت پسند ہلاک:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 14:07:36

کراچی سے نیٹو سپلائی کا سفر آج بھی شروع نہ ہوسکا:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 13:17:53

اراضی قبضہ : ملک ریاض سمیت 7 افراد کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 13:17:53

لاہور: ٹیپو ٹرکاں والا قتل کیس کا دوسرا گواہ بھی قتل:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 13:17:53

ممبئی حملہ کیس:بھارت جانے والے کمیشن کی کاروائی غیر قانونی قرار:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 11:33:03

وزیراعلیٰ کا 322 رمضان بازار لگانے کا حکم، 4 ارب مختص:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 11:33:03

پاکستان کا نیموبازگو ڈیم پر بھارت کیخلاف عدالت جانے کا فیصلہ ملتوی:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 11:32:30

استور میں مسافر بس گھائی میں جاگری ، 11 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 11:32:30

نیٹو سپلائی بحالی،جماعت اسلامی کاباب خیبرتک مارچ:

وقت اشاعت: 17/07/2012 - 11:32:30