وقت اشاعت: 28/06/2012 22:52:22 ایشیا کپ انڈر19کرکٹ،پاکستان نے افغانستان کوہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا،دوسرا سیمی فائنل (کل) بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا،ایونٹ کا فائنل یکم جولائی کو ہوگا :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:47:10 ایشیائی کرکٹ کونسل کا اجلاس ،پی سی بی کرکٹ تعلقات کی بحالی اور بھاری منافع کی شرط پر بھارت جاکر کھیلنے پر آمادہ،بی سی سی آئی کے چیئرمین سری نواسن اے سی سی کے نئے صدر بن گئے،پاک بھارت بورڈ سربراہان کی ملاقات میں دو طرفہ سیریز کی بحالی سمیت دیگر امورپر غور ، ذکاء اشرف کی سری نواسن کو اے سی سی کا صدر بننے پر مبارکباد :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:47:10 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی گورننگ کونسل نے جنوبی افریقہ کے ڈیور چرڈسن کی بحیثیت ایگزیکٹیو تقرری کی منظوری دیدی ، بھارت کے شردپوار کی جگہ نیوزی لینڈ کے ایلن آئزک نے آئی سی سی کے نائب صدر کا چارج سنبھال لیا، آئی سی سی میں نائب صدر کا عہدہ ختم کرنے اس کی جگہ چیئر مین کی تقرری کی منظوری ، نائب صدارت کیلئے مصطفی کمال کی تقرری کا معاملہ پھر لٹک گیا اب ان کی تقرری کا فیصلہ اکتوبر میں ہوگا، آئی سی سی کی پانچ روزہ سالانہ کانفرنس کا اعلامیہ :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:08:13 مصباح الحق کی جگہ محمد حفیظ کو کپتان بنانا ٹیم کو لے ڈوبا،کئی غیر ملکی کوچ آئے ٹیم کوفتح کی راہ پرگامزن نہیں کرسکے،ڈیو واٹمورپاکستان کے آخری غیر ملکی کوچ ثابت ہوں گے، شکست کے بعد گروپ بندی کی بازگشت پرانی روایت ہے‘سابق پاکستانی کپتان ایشین بریڈ مین ظہیر عباس کا انٹرویو :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:24:11 پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے سری لنکن ٹیم کا اعلان :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:24:11 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ ہفتہ سے کولمبو میں شروع ہوگا :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:24:11 آئی سی سی کی سزا کے فیصلے کی حمایت کے بعد دانش کنیریا پر پاکستان میں تاحیات پابندی عائد کردی جائے گی :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:22:49 سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے مرکزی کردار سلمان بٹ کل پریس کانفرنس کریں گے :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:22:49 محسن خان کو کوچنگ سے ہٹانے کا فیصلہ درست تھا ،مدہوش ہو کر سیدھا نہ چلنے والا شخص پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے عہدے کا دعویدار کیسا ہوسکتا ہے محسن خان اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہٹے، میرا ان کی برطرفی سے کوئی تعلق نہیں،پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ کا سماجی روابط کے نیٹ ورک پر پیغام :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:22:49
آج کا اخبار -
|












