UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


عام انتخابات وقت مقررہ پر ہونگے ، صدر زرداری ، ایوان صدرمیں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہا بلکہ پارٹی ورکرز سے ملتا ہوں اور یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا،پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف سازش ہو رہی ہیں جن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا، صدر کا کراچی میں پارٹی عہدیداروں سے خطاب:
صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات وقت مقررہ پر ہونگے ، ایوان صدرمیں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہا بلکہ پارٹی ورکرز سے ملتا ہوں اور یہ حق کوئی نہیں چھین سکتا۔ کراچی میں پیپلزپارٹی کے عہدیداروں سے خطاب میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ وہ وفاق کی علامت ہیں۔ ایوان صدر میں بیٹھ کر سیاست نہیں کررہے ۔ ان کی جماعت سیاست کر رہی ہے اور یہ حق ان سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔ پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف سازش ہو رہی ہیں جن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا ۔صدر نے کہا کہ پیپلزپارٹی انتخابات کیلئے تیار ہے ۔ آئندہ انتخابات میں بھی کامیابی پی پی ہی کی ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے اور آئندہ بھی قانون سازی کرینگے ، کوئی مقاصد کیلئے آئین کی تشریح کررہا ہے تو کرتا رہے۔۔۔ مزید

میرے خلاف کیسز کھولنے والے خوش رہیں مگر قوم کی جان چھوڑ دیں، آصف زرداری کا سندھ کارڈ اب ختم ہوگیا ، نوازشر یف ،صوبے میں مسلم لیگ (ن) زور پکڑ رہی ہے ، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا پیپلز پارٹی نہیں جانتی ،اتحادی اور مفاد پرست ٹولہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار ہے ،چندہفتوں میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی باتیں توہورہی ہیں مگریہ گڈی گڈے کاکھیل نہیں، تقریب سے خطاب:
مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ آصف علی زرداری کا سندھ کارڈ اب ختم ہوگیا ہے ،مسلم لیگ (ن) اب صوبے میں زور پکڑ رہی ہے ، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا پیپلز پارٹی نہیں جانتی ،میرے خلاف کیسیز کھولنے والے خوش رہیں مگر قوم کی جان چھوڑ دیں ، سندھ کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں کرے گے،کسی پر کیچڑ اچھالنا ہماری سیاست نہیں ، ایشوز پر بات ہونی چاہیے،پاکستان کو بہت زخم لگے اور لگ بھی رہے ہیں،1947ء سے ملک کو صحیح راہ پر ڈالا جاتا تو یہ دن نہ دیکھنے پڑتے ، پاکستان کو آئین اور قانون کے مطابق چلایا جاتا تو اس کی مثال پوری دنیا میں نہ ہوتی، پاکستان کسی غیر آئینی اقدام کا متحمل نہیں ہو سکتا،ہفتوں میں لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کی باتیں گڈی گڈے یا بچوں کا کھیل ہیں،اتحادی اور مفاد پرست ٹولہ پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار ہے ۔ وہ جمعرات کو مسلم لیگ (ن) اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی میں انتخابی اتحاد کے حوالے سے معاہدہ کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ قومی سیاسی جماعت وہ ہے جو پورے ملک کو بلاتفریق نسل و صوبہ ایک نظر سے دیکھے۔ انہوں نے کہاکہ سندھ کی تقسیم کے اس لئے مخالف نہیں کہ جلال محمود شاہ سے معاہدہ کرنا تھا مسلم لیگ (ن) کبھی سندھ کی تقسیم کی حمایت نہیں کرے گی۔۔۔ مزید
سعودی عرب، متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ ہوگا پاک،افغان، برطانوی قیادت کا امن کوششیں تیز کرنے پر اتفاق عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 50 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دے دی
امریکا:پاکستان کی فوجی امداد میں 65 کروڑ ڈالر کٹوتی کی منظوری ستمبر میں پاکستان کا دورہ کروں گا،بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا ملک کو دشمنوں‌سے زیادہ کرپٹ رہنماوٴں نے نقصان پہنچایا، ڈاکٹر عبدالقدیر خان
بلوچستان میں حالات خراب ضرور ہیں،آزادی محض جذباتی نعرے لگانے سے نہیں ملتی، گورنر شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے بند ہونے تک پولیو مہم بائیکاٹ کا اعلان سندھ ہائیکورٹ، ملک ریاض چار ہفتے کیلئے حفاظتی ضمانت منظور
 
آج کا سوال
انتخابات میں‌ اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنائے گی، آپ کے خیال میں نئی حکومت کو درپیش اہم مسائل کون سے ہوں گے اور کیا نئی حکومت ان مسائل سے نبردآزما ہو سکے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ملک کا اہم مسئلہ لوڈشیڈنگ ہے ۔
عسکریت پسندی، دہشتگردی کو ختم کرنا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
ملکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے ، معیشت درست کرنے پر دیگر مسائل سے نمٹنا آسان ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے

تمام خبروں کی تفصیل ایک صفحے پر
آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے
 


راولپنڈی، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف ، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کے ہمراہ دورہ کابل کیلئے چکلالہ ائیربیس سے روانہ ہو رہے ہیں۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.