وقت اشاعت: 17/07/2012 16:27:25 میکیسیکو میں برڈ فلو ویکسین کی تیاری شروع :
وقت اشاعت: 17/07/2012 14:10:07 نائیجیریا ، سپریم کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا :
وقت اشاعت: 17/07/2012 14:09:47 برازیل، بس کھائی میں جا گری، 12 مسافر ہلاک، 42 زخمی :
وقت اشاعت: 17/07/2012 14:09:47 امریکی سیلرز کی کشتی پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک2 زخمی :
وقت اشاعت: 17/07/2012 14:09:47 بشارالاسد اپنے لوگوں کے خلاف کیمیائی ہتھیار استعمال کرنے سے نہیں ہچکچائیں گے، شامی حکومت نے مختلف شہروں میں بمباری کی بڑی کارروائیاں کیں، مقصد کے لیے القاعدہ کے کارکنوں کو استعمال کیا،شامی صدر کی حکومت سے منحرف ہونے والے اعلی ترین اہلکار نواف فارس کی برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو :
وقت اشاعت: 17/07/2012 14:09:00 امریکی ائیرلائنز، مسافروں کو دیے سینڈوچز سے سوئیاں نکل آئیں، ایک مسافر زخمی ، ایف بی آئی نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی، پروازوں میں دیئے جانے والے کھانوں کی چیکنگ سخت کر دی گئی ہے، ترجمان :
وقت اشاعت: 17/07/2012 14:09:00 ایران کی جوہری ہتھیاروں تک رسائی روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کرینگے،امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن :
وقت اشاعت: 17/07/2012 14:09:00
آج کا اخبار -
|







