بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ ستمبر

آج کا سوال

اسلام آباد میں انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی وی کی عمارت، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان، طاہر القادری، پرویز خٹک، شیخ رشید سمیت دیگر رہنماؤں کیخلاف وارنٹ‌گرفتاری جاری کر دیا ہے، آپ کے خیال میں کیا موجودہ حالات میں وارنٹ گرفتاری نئے سیاسی ہنگامے کا پیشہ خیمہ ثابت ہوں گے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
وارنٹ گرفتاری معمول کی کارروائی ہے اس سے موجودہ حالات پر کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔
وارنٹ گرفتاری سے ملکی سیاست میں نیا ہنگامہ برپا ہو جائیگا۔حکومتی مشکلات میں اضافہ ہو جائے گا۔
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

عمران 22-11-2014 00:57:45

بھارت کو اس خلاف ورزی کا معہ توڑ جواب دینا چاہیے تا کہ وہ دوبارہ خلاف ورزی نہ کرہں۔ اس کو بتا دینا چاہیے کہ ہم متحد ہین اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ..

  مضمون دیکھئیے
عبدالعزیز 21-11-2014 23:15:06

اردو پوانت مجھے بے حد پسند ھے

  مضمون دیکھئیے
جان شیر 21-11-2014 21:27:33

یار جو جگہ یہ لوگ باتا رہے ہیں اس پر تو 24 گھٹے ٹریفک ھوتی ہے تو یہ وال چاکنگ کب اور کیسی ہوِی

  مضمون دیکھئیے
جان شیر 21-11-2014 21:22:56

یہ منہ اور مسور کی دال

  مضمون دیکھئیے
امداد علی 21-11-2014 21:01:11

ہیلو

  مضمون دیکھئیے
محمد ناصر 21-11-2014 17:28:57

مجھے اردو پوائنٹ نہت اچھا لگتا ہے جو معلومات یہاں سے ملتی ہے وہ اور کہیں نہیں اس سے ہمیں بہت کچھ ہر روز سیکھنے کو ملتا ہے۔

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2012-09-22)

امریکی سینیٹ نے ری پبلکن سینیٹر رینڈ پال کا پاکستان کی امداد روکنے کا بل مسترد کردیا،امریکی سینیٹر نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی تک امداد روکنے کا بل پیش کیا تھا

امریکی سینیٹ نے پاکستان کی امداد روکنے کا بل مسترد کردیا بل ری پبلکن سینیٹر رینڈ پال نے پیش کیا ۔ہفتہ کو غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطا بق امریکی سینیٹ نے پاکستان کی امداد روکنے کا بل مسترد کردیا ،بل ری پبلکن سینیٹر رینڈ پال نے پیش کیا تھاجس میں کہا گیا تھا کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی تک پاکستان کی امداد روک دی جائے۔ بل میں مصر اورلیبیا کی امداد معطل کرنے کا بھی مطالبہ کیا گیا تھا۔ تاہم امریکی سینیٹ نے کثرت رائے سے یہ بل مسترد کردیا ہے۔ رائے شماری کے دوران بل کی مخالفت میں81ووٹ آئے جبکہ حمایت میں 10ارکان نے ووٹ دیئے

اہم خبریں -قومی خبریں -کھیل -

کراچی: احتجاج میں جاں بحق افراد کی نمازجنازہ ادا کردی گئی:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 20:50:46

روجھان مزاری میں جعلی خیمہ بستی:وزیراعظم کوماموں بنا دیا گیا:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 20:50:46

گستاخانہ فلم کے پروڈیوسر کو قتل کرنیوالے کو انعام دونگا،وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 20:50:46

کراچی،فائرنگ پرتشدد واقعات ،8افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 20:48:57

پیسے درختوں پر نہیں لگتے ،دنیا ان پر رحم نہیں کرتی جو اپنی مشکلات کو خود حل نہیں کرتے ، حکومت نے قومی مفاد اور اصلاحات کیلئے کئی اہم فیصلے کیے ،ممکنہ اقتصادی بحران ٹالنے کیلئے عوامی اعتماد اور تعاون درکار ہے، بھارت کو سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی اداروں کا اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے، بڑے قدم اٹھانے کا وقت آگیا،عوام غلط معلومات فراہم کرنے والوں کے بہکاوے میں نہ آئیں ،بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ کاقوم سے خطاب:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 20:48:57

آل پارٹی کانفرنس او رپارلیمنٹ کی مشترکہ قرار دادوں کے بعد پاکستان کا امریکہ سے اتحادعملی طور پر ختم ہوچکا ہے ، حکمران پارلیمنٹ کیخلاف پالیسیوں پر عمل پیرا ہوکر اتحاد ختم کرنے کا اعلان نہیں کرتے ، امریکہ اور یہودی قوتوں نے ہمارے ملک میں دہشت گردی کرا کر 40 ہزار سے زیادہ بے گناہ انسانوں کا قتل عام کیا ،جلاو گھیراو کرنے والے ہمارے احتجاج کا حصہ نہیں ،یہ اسلام کے وقار اور افکار کو نہیں سمجھتے، شر پسند عناصر نے لوٹ مار کر کے پوری قوم کو دنیا میں مسخرہ بنا دیا، عمران خان نوجوانوں کو تبدیلی کے نام پر دھوکہ دینے کی کو شش کر رہے ہیں ہماری پالیسیوں میں مداخلت کی ، اب پیغمبر اسلام حضرت محمد کی شان میں گستاخی کر کے اسلام کیخلاف منظم سازشیں کررہی ہیں ،جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل رحمن کا بٹ خیلہ میں اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 20:48:57

(ن) لیگ نے دوہری شہریت بارے ممبران کی بات پر بھروسہ کیا ہے ، قانون سب پر لاگو ہونا چاہئے ، رحمن ملک کے پاس کسی کے دوہری شہریت بارے ثبوت ہیں تو دیں ان کیخلاف کاروائی کریں گے ،مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل احسن اقبال کی بات چیت:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:04:41

اگر امریکا اپنے سفارت خانوں پر حملے نہیں چاہتا تو پیغمبر کی توہین نہ کی جائے، پاک امریکا تعلقات برابری کی بنیاد پر نہیں ہیں، یہ تعزیری تعلقات ہیں، شکیل آفریدی کو اسا مہ سے متعلق معلومات لے کر حکومت پا کستا ن کے پاس آنا چاہئے تھا،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عبداللہ حسین ہارون کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:04:41

سپریم کورٹ نے وزیر داخلہ کے دوہری شہریت کے حامل ارکان اسمبلی بارے بیان ، ایک انگریزی اخبار کے رپورٹر کی (ق) لیگی رکن اسمبلی شہناز شیخ کی آسٹریلوی شہریت بارے خبر پر رحمن ملک ، رپورٹر عمر چیمہ اور شہناز شیخ کو نوٹس جاری کر دیا،عمر چیمہ ، رحمن ملک اور بیگم شہناز شیخ 27 ستمبر تک یا اس سے پہلے تمام شواہد فراہم کریں، سپریم کورٹ کی ہدایت:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:04:41

امریکی سینیٹ نے ری پبلکن سینیٹر رینڈ پال کا پاکستان کی امداد روکنے کا بل مسترد کردیا،امریکی سینیٹر نے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی تک امداد روکنے کا بل پیش کیا تھا:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:03:49

حافظ آباد،دریائے چناب میں حالیہ سیلاب اور کٹاوٴ سے برُج بہیاں آدھے سے زیادہ صفحہ ہستی سے مٹ گیا،باقی بچ جانے والے مکانا ت دیہاتیوں نے خطرے کے پیش نظر گرانا شروع کرد یئے،دریاکے کٹاوٴ سے متاثر ہونے والے دیہاتی خواتین اور بچوں کے ہمراہ کھلے آسمان تلے کھیتوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ، رہائش، خوراک سمیت کوئی امداد نہ ملنے پر دیہاتی سراپا احتجاج:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:03:49

ملک گیرپرتشدد مظاہروں کے بعد زندگی آہستہ آہستہ معمول پرآنا شروع، بازار کھل گئے، بڑے شہروں میں گاڑیاں چلنے لگیں ،کراچی میں ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال، سڑکوں سے پبلک ٹرانسپورٹ غائب، نجی دفاتر اور تعلیمی ادارے کھل گئے، حاضری نہ ہونے کے برابر رہی ،مظاہروں میں جاں بحق تحریک انصاف کے3 کارکنوں کی نماز جنازہ ،پشاور میں جھڑپوں اور فائرنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کے باعث فضاء سوگوار رہی، لاہور ،راولپنڈی اوراسلام آباد میں بھی حالات معمول پر آگئے:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:03:20

فوج اور پالیمنٹ میں مشاورت ہونی چاہیئے، حتمی فیصلہ پارلیمنٹ ہی کرے،موجودہ حکومت ہو یا کوئی اور سول و ملٹری بیوروکریسی کی یرغمالی رہی ہے، قومی سلامتی کونسل نہیں بنناچاہیئے ، یہ ایک فوجی آمر کے ذہن کی اختراع ہے،پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر رضا ربانی کا یوتھ پارلیمنٹ کی تقریب سے خطاب:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:03:20

اوگرا نے آئندہ ہفتے پٹرول اور سی این جی مہنگا اور دیگر پٹرولیم مصنوعات سستا کرنے کی سمری وزارت پیٹرو لیم کو بھجوادی:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:03:20

میری سچی باتوں سے کچھ لوگوں کو ناراض ہونے کے بجائے خود کو ٹھیک کرنا ہو گا،ڈاکٹر عبد القدیر خان:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:02:59

سپیکر پنجاب اسمبلی کا دوہر ی شہریت بارے تمام اراکین اسمبلی سے حلف نامہ لینے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:02:59

گستاخانہ فلم ،وفاقی حکومت نے وہ کردار ادا نہیں جس کی کروڑوں مسلمان اس سے توقع رکھتے تھے،شہبا زشر یف:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:02:59

لاہور،یوم عشق رسول پرہنگامہ آرائی، عدالت نے36مظاہرین کو 14روز کے جوڈیشل ریمانڈپرجیل بھجوا دیا:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:02:19

کراچی، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے یوم عشق رسول پر جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار 8 ملزمان کو 25ستمبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:02:19

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے آئندہ عدالتی ہفتہ میں وزیراعظم کیخلاف این آر او عمل درآمد کیس میں عدالتی حکم پر سوئس حکام کو خط لکھنے، داخلہ رحمن ملک کیخلاف توہین عدالت ، حج 2010 کے دوران بدانتظامی ، اشتہاری کمپنی میڈاس کے گھپلوں، وزارت اطلاعات کے سیکرٹ فنڈز سمیت دیگر مقدمات کی سماعت کیلئے6 بینچ تشکیل دیدیئے:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:02:19

روجھان مزاری میں سیکیورٹی کے نام پروزیر اعظم اور عوام کے درمیان کئی فٹ اونچی خار دار تاریں لگادی گئیں، وزیراعظم سیلاب متاثرین کو تسلی دے کرچلتے بنے، مفلوک الحال متاثرین راجہ سائیں کی دور سے زیارت کرکے گھروں کو لوٹ گئے:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:01:50

وزیراعظم کاسیلاب سے متاثرہ علاقے روجھان مزاری کادورہ،امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت، متاثرین سیلاب سے ملاقات، ڈی سی او راجن پور کی وزیراعظم کو سیلاب سے ہونیوالے نقصانات اور امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:01:50

سیلاب سے آنے والی مشکلات کا سامنا کرنے والے والے بہادر لوگ ہیں ، جنوبی پنجاب میں بارشوں سے بہت تباہی ہوئی ہے، وفاق اور پنجاب حکومت متاثرین کی مدد کیلئے پرعزم ہے، متاثرین کو خوراک اور ادویات کی فراہمی ہماری پہلی ترجیح ہے ، متاثرین کے نقصان کے ازالے کے لئے بھرپور مدد کی جائے گی ، حکومتی نمائندے سیلاب متاثرین کی بھرپور مدد کریں،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا روجھان مزاری میں متاثرین سے خطاب، ضلع راجن پور کے سیلاب متاثرین کیلئے 10 کروڑ ، جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو 4لاکھ فی کس دینے کا اعلان:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 19:01:50

ہنگاموں میں پولیس نے بہادری کا مظاہرہ،رحمان ملک:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 17:30:18

اسلام آباد ،رمشا مسیح کا چالان عدالت ٹرائل کورٹ میں جمع:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 16:47:54

عوام نے سیلاب کا بڑے حوصلے سے مقابلہ کیا ، وزیراعظم، سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ ہے ، سیلاب سے لوگ بے گھر ہوئے ہیں، فصلیں تباہ ہوگئی ہیں، نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا جس کے لئے سروے کیا جارہا ہے، راجہ پرویز اشرف کا روجھان میں سیلاب متاثرین سے خطاب:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 15:51:31

پا ک فضائیہ کی بارش سے متاثرہ علاقوں میں بھر پور امدادی سرگرمیاں جاری:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:21:31

بے نظیرقتل کیس کی رپورٹ لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کوارسال، مقدمے میں فریقین کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے قتل کیس کا ٹرائل تاحال مکمل نہیں ہوسکا:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:21:12

اسلام آباد میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس ہائی الرٹ، ریڈ زون اورڈپلومیٹک انکلیو کی سیکورٹی مزید سخت کردی گئی ،پرتشدد مظاہروں میں ملوث 62ملزمان گرفتار کرلئے، چھینی گئی چارموٹرسائیکل برآمد، شر پسند عناصر کے خاف دہشت گردی کے مقدمات درج کئے جائیں گے، آئی جی پولیس اسلام آباد بنیامین کی میڈیا سے گفتگو:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:21:12

افغان طالبان سے امن مذاکرات کے لیے پاکستان اور امر یکہ کی مشترکہ کوششیں کررہے ہیں، صدر زرداری کے ساتھ تین اعلی امریکی حکام کی پانچ گھنٹے کی ملاقات میں لائحہ عمل تیارکیا گیا، منصوبے میں عسکریت پسندوں سے مفاہمت اور افغانستان کے سیاسی مستقبل میں پاکستان کو وسیع اختیار دینا شامل ہے،امن بات چیت کے لیے افغان طالبان کو پاکستان میں محفوظ راستہ دینا شامل ہے،موقعر امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے رپورٹ:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:20:28

پاکستان میں گستاخانہ فلم پر مظاہرے امریکا نہیں ایک شخص کے خلاف ہورہے ہیں، امریکا کے ساتھ بہتر تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہورہا ہے، ڈرون حملے غیر قانونی ہیں ،وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا واشنگٹن میں امریک تھنک ٹینک سے خطاب، پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:20:28

یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ملک بھر میں ہوئے پرتشدد مظاہروں کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دیدیا ہے ‘ تمام صوبائی آئی جیز پرتشدد مظاہروں میں بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو میڈلز دیں‘ مظاہرین میں سے گرفتار سول کپڑوں میں ملبوس پنجاب پولیس کے چھ اہلکاروں کو چھوڑنے والے اے ایس آئی کو گرفتار کرلیا گیا ہے،وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کی پولی کلینک ہسپتال میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے بعد میڈیا سے بات چیت،مظاہرین سے جھڑپ میں گولی سے زخمی اے ایس آئی کو تمغہ شجاعت اور زخمی کانسٹیبلز کو اے ایس آئی بنانے کا اعلان:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:20:28

گستا خانہ فلم کیخلاف تا ریخی یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منانے کے بعد فیصل آباد ریجن میں حالات معمول پر آگئے ، ریجن بھر میں 1100سے زائد چھوٹے بڑے احتجا جی جلوس نکا لے گئے، ٹیکسٹائل سٹی میں اتنی بڑی تعداد میں نکلنے والے جلوسوں کے باوجود کسی قسم کا کوئی نا خو شگوار واقعہ پیش نہیں آیا:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:10:39

پی ایم اے سرگودھا کی امریکی پادری ٹیری جونز کی فلم اور گستاخانہ خانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی ریلی:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:10:02

وزیر اعلی پنجاب نے صوبہ بھر کی جیلوں میں قید یوں کو دی جا نے والی سہولیا ت کی رپورٹ مانگ لی، وزیر اعلی پنجاب کی تما م قیدیوں بالخصوص بچوں اور خواتین قیدیوں کو سہولیات دینے کی ہدایت ،دوران قید قیدیوں کی اصلاح کی جائے پنجاب حکو مت کا صوبہ بھر کی جیلوں کو مرحلہ وار توسیع دینے کا منصو بہ:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:10:02

سوئس حکام کوں خط لکھنے کا معاملہ طے پاگیا ،سپریم کورٹ نے اب درمیانی راستہ اختیار کیا ہے، سابق وزیراعظم نے خط نہ لکھ کر آئین کا تحفظ کیا تھا، یوسف رضا گیلانی کی نااہلی پر ہمیں تحفظات تھے ‘ ہم نے تصادم کی راہ اختیار نہیں کی،رحمان ملک کی دوہری شہریت آرٹیکل62 سے متصادم نہیں ،(ن) لیگ کی سرائیکی صوبہ کی راہ میں رکاوٹوں کے باوجود صوبہ بن کر رہے گا، رمشامسیح کے معاملے پر پاپائے روم نے برہمی کا اظہار کیامگر گستاخانہ فلم پر وہ خاموش رہے ہیں،گورنرپنجاب لطیف کھوسہ کی ملتان ائرپورٹ پر پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:09:09

رمشا مسیح کیس‘ڈسٹرکٹ سیشن جج نے ڈسٹرکٹ اٹارنی کی تفتیشی افسرپر دھمکیاں دینے کی درخواست پر تفتیشی افسر کو سزا کے طور پر آدھا گھنٹہ عدالت میں بیٹھا لیا‘ تفتیشی افسر نے مجھے اپنے چالان پر دستخط نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں‘ ڈسٹرکٹ اٹارنی کا الزام:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:09:09

گستاخانہ فلم پرقائمقام امریکی سے تین دن میں جواب طلب کیا جائے ، تسلی بخش جواب نہ ملنے پر ناپسندیدہ شخص قرار دے کر ملک بدر کیا جائے، دس بارہ مسلم ممالک ایسا کر دیں تو امریکہ کو چاند نظر آئے نہ آئے دن میں تارے ضرور نظر آجائیں گے، جماعت اسلامی انتخابی امور پرمختلف جماعتوں سے رابطہ میں ہے ، اداروں کے مابین تصادم کی فضاء ختم ہونی چاہئے ، امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن کی اوکاڑہ پریس کلب کے صحافیوں سے ٹیلی فونک گفتگو:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 14:09:09

گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 13:37:47

یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرجلاوٴ گھیراوٴ، ملزمان کی گرفتاریاں:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 13:24:41

بلوچستان کے ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کیئے جائیں، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 13:24:41

ملک گیرپرتشدد مظاہروں کے بعد زندگی آہستہ آہستہ معمول پر آ گئی:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 13:24:41

کراچی، آئل فیکٹری میں لگی آگ پر تاحال قابو پایا نہ جاسکا:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 11:56:36

کراچی: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، سابق ایم پی اے جاں بحق:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 11:56:36

پاکستانی امداد ڈاکٹر شکیل کی رہائی سے مشروط کرنیکا بل مسترد:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 11:55:53

شمالی وزیرستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 22/09/2012 - 11:55:53


اسلام‌آباد، تحریک منہاج القرآن کارکن جناح ایونیو پر گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لوئر‌ دیر، جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن بٹ خیلہ میں اسلام زندہ باد کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد، سرکاری اہلکار ڈپلومیٹک انکلیو جانے والے راستے پر کنٹینرز رکھ رہے ہیں۔


اسلام آباد، مختلف صحافتی تنظیموں کے کارکن پشاور میں صحافی کے قتل کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، وزیر داخلہ رحمان ملک مقامی ہسپتال میں یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر احتجاج میں مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں زخمی ہونیوالے پولیس اہلکاروں کی عیادت کر رہے ہیں۔


مردان، گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے ایک موبائل کمپنی کی فرنچائز کے سامان کو جلایا ہوا ہے۔


جیکب‌آباد، پاکستان ائیرفورس کا ایک ہیلی کاپٹر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کھانے کے سامان کے پیکٹ پھینک رہا ہے۔


واشنگٹن، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر امریکی ہم منصب ہیلری کلنٹن کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔