UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


کوئی پیپلز پارٹی کو جمہوریت اور سیاست کا درس نہ دے ،وزیراعظم، ہمارے قائدین اور کارکنوں نے اپنے خون کی قربانی دے کر جمہوریت کو دوام بخشا ہے،جمہوریت کیلئے ہماری قیادت نے قید کاٹی ،کوڑے کھائے خون دیا ،حکومت صاف شفاف ، غیر جانبدارانہ انتخابات کیلئے سنجیدہ ہے،انتخابات میں عوام کا ہر فیصلہ قبول کریں گے، وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا تھرکول سائٹ کے دورہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب:
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کوئی پیپلز پارٹی کو جمہوریت اور سیاست کا درس نہ دے ،ہمارے قائدین اور کارکنوں نے اپنے خون کی قربانی دے کر جمہوریت کو دوام بخشا ہے،جمہوریت میں ہماری قیادت کا پاک خون ، ہماری جدوجہد ،ہماری قیدیں ، ہمارے کوڑے شامل ہیں، ہم نے گھر بار اجاڑکر جمہوریت کیلئے کام کیا ہے،حکومت صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کیلئے سنجیدہ ہیں، صاف شفاف انتخابات کسی کو پسند ہوں نہ ہوں پیپلز پارٹی کو بہت پسند ہیں،عوام جو بھی فیصلے کرے گی قبول کریں گے،پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس کے کارکنوں میں برداشت اور جو اپنے کارکنوں کو ان کا حق دیتی ہے ،ہر دور میں پیپلز پارٹی کے راستے میں دیواریں کھڑی کی گئیں ،پیپلز پارٹی کا پیغام محبت ہے جسے سب تک پہنچانا چاہتے ہیں،پیپلز پارٹی کا ادنیٰ کارکن ہونے پر فخر ہے ، آپ کی طرح میں بھی جلسوں کیلئے دریا ں بچھاتا اور ٹینٹ لگاتا رہا ہوں،تھرکول ذخائر کا سب سے پہلے ادراک بے نظیر بھٹو کو ہوا، صوبائی حکومت نے غیر ملکی کمپنیوں سے مل کر کام شروع کر دیا ہے، ایک برطانوی اور 3 چینی کمپنیاں پروجیکٹ پر کام کر رہی ہیں،تھرکول منصوبے پر توقع سے زیادہ کام ہو چکا ہے،تھرکول منصوبہ مکمل ہو گیا تو بیرون ملک سے بھی لوگ پاکستان مزدوری کے لئے آئیں گے۔ وہ جمعرات کو یہاں تھرکول سائٹ کے دورہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔۔۔ مزید

توہین عدالت کیس ‘ملک ریاض پر فردجرم عائد، عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد ، ملزم کا صحت جرم سے انکار، اٹارنی جنرل استغاثہ مقرر، ملک ریاض کی پریس کانفرنس کے الفاظ، لہجہ اور تاثرات سے توہین عدالت ہوئی،سپریم کورٹ، عدالت نے ملزم ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر عبدالباسط کے اعتراضات مسترد کر دیئے ،سماعت 29اگست تک ملتوی:
سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں بحریہ ٹان کے مالک ملک ریاض پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ان کی عدالت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کردی جبکہ ملزم نے الزامات کی صحت سے انکار کر دیا ۔اس سے پہلے عدالت نے ملزم ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹر عبدالباسط کے اعتراضات مسترد کر دیئے جن میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ اگر آج فرد جرم عائد کی گئی تو ان کا حق متاثر ہو گا۔جبکہ اٹارنی جنرل کو کیس میں استغاثہ مقرر کیا گیا ۔جمعرات کو جسٹس عظمت سعید اور جسٹس اعجاز افضل پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ سماعت کے آغاز میں ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹرباسط نے موقف اختیار کیا کہ اس کیس میں انٹراکورٹ اپیل دائر کی گئی تھی اور اس وقت توہین عدالت ایکٹ 2012 نافذ تھا، اس کے تحت اپیل آتے ہی شوکاز نوٹس اور توہین عدالت کی کارروائی معطل ہوگئی تھی،اس پر جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ اس قانون کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عدالت نے قرار دیاتھا کہ یہ تصور کیا جائے جیسے یہ قانون کبھی تھا ہی نہیں۔ڈاکٹر باسط کا کہنا تھا کہ تقاضا انصاف کے پیش نظر اپیل کی سماعت تک اس کیس پر کارروائی روکی جائے، اپیل کا حق تو توہین عدالت آرڈیننس 2003 میں بھی ہے، آج فرد جرم عائد کی گئی تو میرا حق متاثر ہوگا لہذا انٹراکورٹ اپیل پر فیصلے تک یہ عدالت انتظار کرے، جسٹس اعجاز افضل نے ریمارکس دیئے کہ ملک ریاض پر آج ہی فرد جرم عائد کی جائیگی۔۔۔ مزید
نوازشریف کے میثاق جمہوریت پر عمل ہوتا تو افتخار چوہدری چیف جسٹس نہ ہوتے، کھوسہ رمضان کا آخری عشرہ ہونے پر ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد اعتکاف میں‌بیٹھ گئے رحمان ملک نے ہندوؤں کو بھارت جانے سے روک دیا
واہگہ کے راستے بھارت جانے والے 5 ہندو خاندانوں کی نقل مکانی کرنے کی تردید پیپلزپارٹی کے کئی سرکردہ لوگ عیدکے بعد(ن) لیگ میں شامل ہو جائینگے، نوازشریف دیر بالا، افغان شدت پسندوں چیک پوسٹ پر حملہ، دو اہلکار شہید، 9 حملہ آور ہلاک
 
آج کا سوال
انتخابات میں‌ اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنائے گی، آپ کے خیال میں نئی حکومت کو درپیش اہم مسائل کون سے ہوں گے اور کیا نئی حکومت ان مسائل سے نبردآزما ہو سکے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ملک کا اہم مسئلہ لوڈشیڈنگ ہے ۔
عسکریت پسندی، دہشتگردی کو ختم کرنا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
ملکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے ، معیشت درست کرنے پر دیگر مسائل سے نمٹنا آسان ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے


ملتان، پاور لومز ایسوسی ایشن کے کارکن طویل لوڈشیڈنگ اور زیادہ بل بھیجنے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


کوئٹہ، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے ارکان ڈاکٹر غلام رسول کی بازیابی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔


کوئٹہ، ایف سی اور پولیس اہلکار سیٹلائٹ ٹائون میں آپریشن کے دوران برآمد ہونیوالا بارودی مواد پولیس ٹرک پر رکھ رہے ہیں۔


کوئٹہ، پولیس اہلکار سیٹلائٹ ٹائون میں آپریشن کے دوران برآمد ہونیوالا بارودی مواد تھانہ منتقل کر رہے ہیں۔


لاہور، اغوا برائے تاوان و بھتہ سے تنگ آ کر جیکب آباد سے بھارت روانہ ہونیوالے ایک ہندو فیملی لاہور ریلوے سٹیشن پر گاڑی میں بیٹھی ہے۔


پشاور، پولیس اہلکار کوہاٹ روڈ پر ایک کلینک پر کریکر دھماکے کے بعد شواہد اکٹھے کر رہا ہے۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.