وقت اشاعت: 29/03/2012 22:51:31 سپریم کورٹ کے احکامات کے بعدقواعدہ ضوابط سے ہٹ کر ” آؤٹ آف ٹرن ،، شولڈر پروموشن پانے والے افسران او راہلکاروں کی تنزلیاں کردیں، کراچی کے او پی ایس اور شولڈر پروموشن پر تعینات 18 ڈی ایس پیز سمیت سندھ بھر کے 32ڈی ایس پیز نے اپنے اپنے چارج چھوڑ دیئے :
وقت اشاعت: 29/03/2012 19:24:21 کراچی،لیاری میں بڑے پیمانے پر خونریزی کی کوشش ناکام بنادی گئی ، رینجرز نے لیاری اور گارڈن میں چھاپہ مار کر سیاسی جماعت کے کلر سمیت 6 ملزمان کو گرفتا رکرلیا، بھاری مقدار میں اسلحہ ، ہزاروں گولیاں ، راکٹ ، ہینڈ گرنیڈ ، درجنوں سرکاری شیلنگ کے گولے ، پولیس اور آرمی کی درجنوں بلٹ پروف جیکٹس ، وردیاں ، کیپ برآمد :
وقت اشاعت: 29/03/2012 19:24:21 کراچی میں نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری :
وقت اشاعت: 29/03/2012 18:30:12 ایبٹ آباد،سوزوکی کھائی میں جاگری،5خواتین سمیت7 افراد جاں بحق :
وقت اشاعت: 29/03/2012 18:30:12 بصیر پور: گھریلو جھگڑے پر نواسے نے نانا ،نانی سمیت 4 افراد قتل کر دیئے :
وقت اشاعت: 29/03/2012 12:54:39
آج کا اخبار -
|










