وقت اشاعت: 28/06/2012 22:52:39 کراچی،فائرنگ سے متحدہ کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق :
وقت اشاعت: 28/06/2012 22:52:39 توانائی بحران کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم پرویز اشرف :
وقت اشاعت: 28/06/2012 22:52:22 گیاری سیکٹرمیں برفانی تودے تلے دب کرشہیدہونے والے مزیددوفوجیوں کے جسدخاکی برآمد :
وقت اشاعت: 28/06/2012 22:52:22 پاکستان کاافغانستان سے سرحد پردراندازی روکنے کیلئے شدت پسندوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کافیصلہ، حنا ربانی کھر سے افغان سفیر کی ملاقات، وزیراعظم پرویزاشرف کے مجوزہ دورہ کابل سمیت دیگرامورپرتبادلہ خیال، وزیر خارجہ نے محمدداود عمرزئی کوفورسزپرشدت پسندوں کے حملوں پرپاکستان کی تشویش سے آگاہ کیا :
وقت اشاعت: 28/06/2012 22:51:42 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کی کمیٹی چیئرمین ریاض فتیانہ کے گھر پر حملے اور جھوٹے مقدمے کی مذمت،کمیٹی کا ہری پور سے 3 لاپتہ افراد کی لاشیں ملنے پر اظہار برہمی ،آئی جی پولیس خیبر پختونخواہ سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ،پاکستان میں تمام فضائی حادثات میں جاں بحق ہوئے افراد کے لواحقین کو معاوضوں کی ادائیگی ،حادثات کے ذمہ دار ان کیخلاف کارروائی کی رپورٹ طلب ، کمیٹی کی ملک کے تمام ایئرپورٹس پرسفارشی اور پروٹوکول کلچر کے خاتمے کو یقینی بنانے اور ارکان پارلیمنٹ کیلئے قائم خصوصی کاؤنٹرز کو معذوروں اور خصوصی افراد کیلئے مختص کرنے کی ہدایت :
وقت اشاعت: 28/06/2012 22:51:42 قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کی ایران سے آنے والی زائرین کی بس پر بم دھماکے کی مذمت ،3 روزہ سوگ کا اعلان :
وقت اشاعت: 28/06/2012 22:51:09 اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کے ملک ریاض کے گارڈ کی عمر قید کی صدارتی معافی اور حبس بے جا کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا :
وقت اشاعت: 28/06/2012 22:51:09 اگر کسی کو یہ غلط فہمی ہے کہ نااہل ، بددیانت اور ناکام حکومت کو سپریم کورٹ کی عزت وناموس سے کھیلنے کی اجازت ہے تو وہ اپنی سوچ درست کرلے، اپوزیشن کسی قیمت پر ایسا نہیں ہونے دے گی،(ن) لیگ کسی ایسی آئینی ترمیم کا حصہ نہیں بنے گی جو دوسری شہریت بارے سپریم کورٹ کے فیصلے کو غیر موثر کرے، حکومت کے سپریم کورٹ کے اختیارات کو محدود یا آزادی کو ختم کرنے کیلئے کسی بھی فیصلہ کی پوری قوت سے مخالفت کریں گے، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان کا بیان :
وقت اشاعت: 28/06/2012 22:51:09 یکم جولائی سے گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی،وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین :
وقت اشاعت: 28/06/2012 21:46:19 وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کادفترخارجہ کادورہ، خارجہ پالیسی کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، عوامی سفارتکاری کے ذریعے ملک کی مثبت ساکھ کو فروغ دیا جائے، پرویزاشرف :
وقت اشاعت: 28/06/2012 21:46:19 کراچی میں بھتہ خوروں اور جرائم پیشہ افرا دکے خلاف بلاتفریق کارروائی کی جائے گی‘اغواء برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا ‘شہر قائد کے تاجروں کے تحفظات دور کرکے انہیں ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جائے گا ،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی وفاقی وزیر برائے جہاز رانی وبندرگاہ بابر غوری سے بات چیت :
وقت اشاعت: 28/06/2012 21:46:19 بارایسوسی ایشنیں انصاف کی فراہمی میں اہم کرداراداکرتی ہیں، راولپنڈی بار نے عدلیہ کی آزادی،آئین کی بالادستی اورقانون کی حکمرانی کے مقصدکے حصول میں موثرکرداراداکیا‘چیف جسٹس افتخارمحمدچوہدری کی راولپنڈی ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے وفدسے گفتگو :
وقت اشاعت: 28/06/2012 21:45:30 نیٹوسپلائی کی بحالی ملکی مفادمیں ہے، سلالہ واقعہ پرپاکستان کے مطالبات پرکافی پیشرفت ہوئی عوامی جذبات کو مدنظر رکھا جائیگا ، افغانستان میں شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں پرسخت تشویش ہے‘ افغانستان اپنی سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال روکے ، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف جلد افغانستان کا دورہ کریں گے، بھارتی وزیر خارجہ نے اپنے سیاسی حالات کے باعث پاکستان کا دورہ ملتوی کیا ،3 جولائی کومیں بھارت جاؤں گا ،مسئلہ کشمیر اور امن و امان سمیت تمام امورپر تبادلہ خیال ہو گا‘سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کی صحافیوں سے گفتگو :
وقت اشاعت: 28/06/2012 21:45:30 ایشیائی ترقیاتی بنک کی پاکستان کوبھاشاڈیم جیسے پانی کے بڑے منصوبوں میں تعاون کی یقین دہانی،وزیرپانی وبجلی احمدمختار ایشیائی ترقیاتی بنک کے وفد کی ملاقات،توانائی کے منصوبوں پرتبادلہ خیال :
وقت اشاعت: 28/06/2012 21:45:30 پاکستان کی روس کوتوانائی کے مختلف منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت، دونوں ممالک کا توانائی کے شعبے میں تعاون کیلئے مفاہمت کی یاداشت پردستخط کرنے پر اتفاق کیا ،وزیرپانی وبجلی احمدمختارسے روس کے 6رکنی وفد کی ملاقات،توانائی کے شعبے میں تعاون پرتبادلہ خیال :
وقت اشاعت: 28/06/2012 21:44:20 دیربالا، سیکورٹی فورسز نے سرحد پارسے شدت پسندوں کا ایک اور حملہ ناکام بنادیا، 8 شدت پسند ہلاک، متعددزخمی ، شدت پسندوں کا24 جون کے حملے میں شہید اہلکاروں کی لاشوں کی حوالگی کے بدلے طالبان قیدیوں کو رہاکرنے کامطالبہ :
وقت اشاعت: 28/06/2012 21:44:20 خیبر ایجنسی ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے 8 اہلکار شہید،2زخمی :
وقت اشاعت: 28/06/2012 21:44:20 کوئٹہ ،زائرین کی بس پرریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 18افراد جاں بحق ،35 زخمی، بیشتر زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ، حملے میں بس مکمل تباہ ،قریب سے گزرنے پولیس موبائل کو شدید نقصان پہنچا،دھماکے کے بعدسیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا :
وقت اشاعت: 28/06/2012 20:10:41 وزیرخارجہ حنا ربانی کھر سے افغان سفیر کی ملاقات، افغان حکومت اپنے علاقوں سے پاکستان آنے والے دہشت گردوں کو روکنے کیلئے اقدامات کرے ، وزیر خارجہ :
وقت اشاعت: 28/06/2012 20:10:41 نیٹو سپلائی ، امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے ، سیکریٹری خارجہ جلیل عباس :
وقت اشاعت: 28/06/2012 19:51:06 تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں تحفظ عدلیہ مہم پر اتفاق :
وقت اشاعت: 28/06/2012 19:51:06 کوئٹہ، ایران سے آنے والی بس میں دھماکہ، پولیس اہلکاروں سمیت15افراد جاں بحق، درجنوں زخمی :
وقت اشاعت: 28/06/2012 19:23:06 آئی جی ریلوے پولیس نے سبی ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکے کی تحقیقات کیلئے 5رکنی کمیٹی قائم کردی :
وقت اشاعت: 28/06/2012 19:13:41 (ن) لیگ کو موجودہ ملکی حالات میں حکومت مخالف تحریک سے تیسری قوت کا فائدہ اٹھانے کا خدشہ،سیاسی طاقت آئندہ انتخابات کیلئے صرف کر نے کا فیصلہ،سوئس حکام کوخط کا معاملہ سپر یم کورٹ پر چھوڑدیا ،عدلیہ کی حما یت جاری رہے گی :
وقت اشاعت: 28/06/2012 17:47:09 زرداری اپنی کرپشن بچاؤ پالیسی کے ذریعے جمہوریت پر خود کش حملے کر رہے ہیں،(ن) لیگ ،حکومت سے مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،عمران خان کا مشن آصف زرداری کو بچانا ہے، آئندہ انتخابات کیلئے سیاسی اور دینی جماعتوں سے رابطے میں ہیں،مسلم لیگ( ن) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مشاہد اللہ خان کی بات چیت :
وقت اشاعت: 28/06/2012 17:47:09 قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز کا ڈرگ کورٹس میں لاکھوں زیر التواء مقدمات پر گہری تشویش کا اظہار ، کمیٹی نے وزارت نیشنل ریگولیشن اینڈ سروسز سے تمام ڈرگ کورٹس میں زیر التواء مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2012ء پر مزیدغور کیلئے کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں تمام فریقین طلب :
وقت اشاعت: 28/06/2012 17:47:09 ملک ریاض کا دنیا ٹی وی پر دیا گیا انٹرویو سپریم کورٹ میں چیلنج :
وقت اشاعت: 28/06/2012 17:46:34 حج کرپشن کیس،کورٹ کا حسین اصغر کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم :
وقت اشاعت: 28/06/2012 17:46:34 امریکا سلالہ حملے پر معافی مانگ لے تو نیٹو سپلائی بحال ہو سکتی ہے ، شیری رحمان :
وقت اشاعت: 28/06/2012 17:46:34 ریلوے اراضی کی لیز، سابق فوجی عہدایداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:47:10 پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے مابین سروس سٹرکچرکا معاملہ طے نہیں ہوسکا،پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال11ویں روز میں داخل، آؤٹ ڈورز مکمل طورپر بند، مریض بے یارو مدد گار،طبی سہولتیں ناپید،سروس اسٹرکچرکامطالبہ پورا نہ ہونے تک ان کا احتجاج جاری رہے گا، مطالبہ نہ مانا گیا تو وہ وزیر اعلی ہاؤس کا گھیراؤکرینگے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:08:13 اے این ایف کو متاثر کرنے والے منشیات کے بڑے ڈانز کو سامنے لانا قومی مفاد میں ہے، منشیات کے مگر مچھوں کو کچھ نہیں کہا جاتا،شہادت نہ ہو تو معاملہ عدالت کے گلے میں ڈال دیا جاتا ہے،بغیر شہادت کسی کو پھانسی پر نہیں چڑھایا جاسکتا،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ کے ہیروئن اسمگلنگ کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:08:13 پاکستانیوں کی اکثریت نے امریکہ کو اپنا دشمن قرار دیدیا، عمران خان اور نواز شریف کی حمایت میں اضافہ ، پیپلزپارٹی کی مقبولیت میں مزید کمی،70 فیصد پاکستانی عمران خان ، نواز شریف کو 62 فیصد، جنرل کیانی کو 54 فیصد، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو 51 فیصد، سابق صدر پرویز مشرف کو 39 فیصد، سابق وزیراعظم گیلانی کو 36 فیصد ،صدر زرداری کو صرف 14 فیصد پاکستانی پسند کرتے ہیں، امریکہ کے ”پیو گلوبل سروے“ کے نتائج :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:07:39 انتخابات 2013ء میں ہونگے، ہر کسی کو اپنی طاقت کا پتہ چل جائے گا،چوہدری شجاعت حسین، (ق) لیگ کو ختم کرنے والوں کا آئندہ انتخابات میں تورا بورا بنا دیں گے، پنجاب میں لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج پر مقدمات عوام کیخلاف نہیں وزیراعلیٰ کیخلاف درج ہونے چاہئیں، میرے فارمولے پر عمل کرکے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوسکتا ہے، الیکشن سے پہلے نوے فیصد لوڈشیڈنگ ختم کردی جائے گی، پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ فارمولہ کے تحت مل کر آئندہ انتخابات لڑیں گے،مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی سرگودھا میں صحافیوں سے بات چیت :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:07:39 وزیراعظم سے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کی ملاقات ،حکومت پی اے سی کے تمام فیصلوں پر عملدرآمد کرائے گی،کمیٹی کے فیصلوں کو کسی صورت نظر انداز نہیں کیا جاسکتا،وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی چوہدری ندیم افضل چن کو یقین دہانی :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:07:39 پیپلزپارٹی آزادی صحافت کی علمبردار ہے، عوام بہترین محتسب ہیں،کائرہ ، پوری دنیا سے زیادہ ہمارا میڈیا آزاد ہے، سیاستدانوں پر کیچڑ اچھالا جاتا ہے، میڈیا میں دم ہے تو عدلیہ، فوج اور کچھ علاقوں میں بیٹھے انتہاء پسندوں کے کارٹون بھی بناکر دکھائے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائر کاکوپریس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام ”میڈیا کا ضابطہ اخلاق“ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:07:06 نائب وزیر اعظم کا عہدہ اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:07:06 گیاری سے ایک اور فوجی کی لاش نکال لی گئی :
وقت اشاعت: 28/06/2012 16:06:34 وزیر اعظم آتے جاتے رہتے ہیں‘ اسمبلی کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے‘ پارلیمنٹ کی بالادستی پر یقین رکھتا ہوں‘خواہش تھی مجھے پارلیمنٹ نااہل قرار دیتی‘ملکی تاریخ میں پہلی بار ہوا کہ جانے والا وزیر اعظم آنے والے کی حلف برداری شریک ہوا ،سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت :
وقت اشاعت: 28/06/2012 14:10:48 راجہ برائے نام وزیراعظم ہیں ‘ ان کے پاس نہ کوئی اختیار ہے نہ ہی انہیں کسی شے کا پتہ ہے‘ (ن) لیگ اسمبلیوں سے مستعفی ہوجائے تو حکومت کے پاس نئے انتخابات کروانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا‘ پیپلز پارٹی کی جیت کیلئے سیاسی جوڑ توڑ اور حلیفوں سے سودے بازی کرنے والے صدر کی موجودگی میں صاف شفاف انتخابات سوالیہ نشان ہیں، سابق وزیر خارجہ و تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی اوکاڑہ پریس کلب کے ارکان سے بات چیت :
وقت اشاعت: 28/06/2012 14:10:24 اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا ضلعی عدلیہ کی مبینہ بدعنوانیوں کے خلاف سپریم کورٹ کے احاطے میں شدید احتجاج ، اسلام آباد کے وکلاء کو ہائی کورٹ اور ضلعی عدلیہ میں جج تعینات نہ کرنے کا نوٹس لیا جائے ‘ بدعنوان ججوں کے خلاف کارروائی کی جائے‘ ڈسٹرکٹ بار کے عہدیداروں کا چیف جسٹس سے مطالبہ :
وقت اشاعت: 28/06/2012 14:10:24 لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے ایفی ڈرین کیس میں وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین کی تین جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی‘ عدالت نے اے این ایف کو تمام ریکارڈ سمیت 3جولائی کو طلب کر لیا :
وقت اشاعت: 28/06/2012 14:10:24 سپریم کورٹ نے لائرز رائٹر فورم کی درخواست پر ملک ریاض ‘ میاں عامر ‘ مبشر لقمان اورمہر بخاری کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کردیئے :
وقت اشاعت: 28/06/2012 14:09:35 پاکستان نے 311بھارتی ماہی گیر رہا کرکے بھارتی حکام کے حوالے کردیئے :
وقت اشاعت: 28/06/2012 14:09:35 بھارتی فوج کیلئے جاسوسی کرنے پاکستان آیا تھا ‘ سرجیت سنگھ،ضمیر پر بوجھ ہے کہ پاکستان کے خلاف جاسوسی کی‘جیل انتظامیہ نے اچھا سلوک روا رکھا‘پاکستانی جیلوں میں بھارتی قیدیوں کو کوئی تکلیف نہیں ‘ دوبارہ پاکستان گیا تو ایجنسیاں سمجھیں گی کہ جاسوسی کیلئے آیا ہوں‘سربجیت سے جیل میں ملتا رہا ہوں‘ وہ جیل میں آزاد گھومتا ہے‘ پاکستانی جیلوں میں اب تک کوئی بھارتی قیدی تشدد سے نہیں مرا‘دونوں ملکوں سے اپنے قیدیوں کا تبادلہ کی درخواست کرتا ہوں تاکہ دونوں ممالک کے تعلقات اچھے ہوں‘ پاکستان سے 27 سال قید کے بعد رہائی پا کر بھارت پہنچنے والے سرجیت سنگھ کی واہگہ بارڈر اور امر تسر میں پریس کانفرنس :
وقت اشاعت: 28/06/2012 14:09:35 فیصل آباد ریجن میں سی این جی اسٹیشن 3روز کیلئے بند ، صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:14:56 امریکہ سلالہ حملے پرمعافی مانگ لے تونیٹوسپلائی کامعاملہ جلد حل ہوسکتاہے، شکیل آفریدی کو کالعدم لشکر طیبہ کے ساتھ کام کرنے اور اس کی مدد کرنے پر سزا دی گئی ، معاملہ کو دوراندیشی سے ہینڈل کرنا چاہیے، افغانستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہیں ، وہ پاکستانی فوسز پر حملے کر رہے ہیں ‘ امریکہ میں متعین پاکستانی سفیرشیری رحمان واشنگٹن میں سینیٹر مچل میک کونل اور سینیٹر رینٹ پال سے ملاقات کے دوران بات چیت ،امریکی سینیٹرز کا ڈاکٹرشکیل آفریدی کی سزاپر اظہار تشویش ، نیٹوسپلائی بحال اورحقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا مطالبہ :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:14:56 خیبر ایجنسی ،امن لشکر کے رضا کاروں پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ ،دواہلکار جاں بحق :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:14:56 کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے روکنے کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، فائرنگ اور دستی بم کے حملوں میں مزید5شہری جاں بحق ، 15زخمی :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:14:10 لاہور ،ہربنس پورہ رنگ روڈ پراوور ہیڈبرج گرگیا ،2افراد جاں بحق ، وزیراعلی نے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل ،پل تعمیر کرنے والی کمپنی رؤف کنسٹرکشن کے مالک کو گرفتار کر لیا گیا :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:14:10 سپریم کورٹ میں ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ،6مزید درخواستوں پر ملزم کو نوٹس جاری ،ڈاکٹر ارسلان افتخار کیس کا ریکارڈ منگوانے کی درخواست مسترد ، سماعت 4جولائی تک ملتوی :
وقت اشاعت: 28/06/2012 13:14:10 شیخ رشید کو امریکی حکام نے روک لیا، 5 گھنٹے تک پوچھ گچھ :
وقت اشاعت: 28/06/2012 12:20:43 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی سفارش :
وقت اشاعت: 28/06/2012 12:20:43 ڈاکٹروں کی ہڑتال دسویں روز میں داخل :
وقت اشاعت: 28/06/2012 12:20:43 توہین عدالت کیس، ملک ریاض کو 6مزید درخواستوں پر نوٹس جاری :
وقت اشاعت: 28/06/2012 11:30:20 لاہور، ہربنس پورہ میں پل گرنے سے 2افراد ہلاک :
وقت اشاعت: 28/06/2012 11:30:20 بھارتی جاسوس سرجیت سنگھ کو 27سال بعد رہا کر دیا گیا،پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے قیدی رہا کردیں،سرجیت سنگھ :
وقت اشاعت: 28/06/2012 11:29:39 برطانوی وزیراعظم کاصدرکوفون،جمہوری عمل کے فروغ پراتفاق :
وقت اشاعت: 28/06/2012 11:29:39 اپردیر:سرحد پارسے آنے والے 8 شدت پسند جھڑپ میں ہلاک :
وقت اشاعت: 28/06/2012 11:29:39
آج کا اخبار -
|












