UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


کوئٹہ ،زائرین کی بس پرریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 18افراد جاں بحق ،35 زخمی، بیشتر زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ، حملے میں بس مکمل تباہ:
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں زائرین کی بس پرریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیس اہلکاراور خاتون سمیت 18زائرین جاں بحق اور تین پولیس اہلکاروں سمیت35 سے زائد زخمی ہوگئے،زخمیوں اور لاشوں کو بولان میڈیکل کمپلیکس اور دیگر ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیاجہاں بیشتر زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ کاخدشہ ہے ، حملے میں بس مکمل تباہ ،قریب سے گزرنے پولیس موبائل کوبھی شدید نقصان پہنچا،دھماکے کے بعدسیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ،صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیاجبکہ مشیر داخلہ رحمان ملک نے آئی جی پولیس بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔۔۔ مزید

سپریم کورٹ میں ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ،6مزید درخواستوں پر ملزم کو نوٹس جاری ،ڈاکٹر ارسلان افتخار کیس کا ریکارڈ منگوانے کی درخواست مسترد ، سماعت 4جولائی تک ملتوی:
سپریم کورٹ کے جسٹس شاکر اللہ جان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس میں 6مزید درخواستوں پر ملزم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر ارسلان افتخار کیس کا ریکارڈ منگوانے کی درخواست مسترد کردی۔ جمعرات کو جسٹس شاکراللہ کی سربراہی میں3رکنی بنچ نے ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ملک ریاض کے وکیل ڈاکٹرباسط نے کہاکہ انکا موکل بیمار ہے لیکن عدالت کے احترام میں لندن کے ہسپتال کو چھوڑ کر یہاں آئے،ڈاکٹر باسط نے کیس کی تیاری کیلئے مہلت بھی مانگی۔جسٹس شاکراللہ جان نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزاروں کی استدعا کے برعکس ملک ریاض کا نام ای سی ایل میں شامل نہیں کیا۔ ڈاکٹر باسط نے کیس کی تیاری کیلئے تین ہفتوں کی مہلت مانگتے ہوئے یہ بھی کہاکہ اس کیس میں استغاثہ ، اٹارنی جنرل ہیں یا رجسٹرار سپریم کورٹ۔ یہ انہیں معلوم ہی نہیں ہورہا، یہ بھی پتا نہیں کہ ثبوت کیا ہے۔ڈاکٹر باسط نے کہاکہ اس کیس میں ارسلان کیس کا ریکارڈ بھی منگوایا جائے۔اسے عدالت نے مستر دکردیا ، ملک ریاض کی حاضری سے استثنی کی درخواست آئی تو عدالت نے کہاکہ ابھی اس کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ مزید
نیٹو سپلائی پر امریکا سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے ، سیکریٹری خارجہ خیبر ایجنسی ، سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرانے سے 8 اہلکار شہید یکم جولائی سے گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی،وفاقی وزیر پیٹرولیم
توانائی بحران کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے ، وزیراعظم پرویز اشرف کراچی،فائرنگ سے متحدہ کے کارکن سمیت 6 افراد جاں بحق امریکا سلالہ حملے پر معافی مانگ لے تو نیٹو سپلائی بحال ہو سکتی ہے ، شیری رحمان
 
آج کا سوال
انتخابات 2013 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ نے واضح برتری حاصل کی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف دوسری بڑی پارٹی بن کر سامنے آئی ہے۔ جبکہ تحریک انصاف مختلف حلقوں میں نتائج پر دھاندلی کا الزام لگا رہے ہیں۔آپ کی موجودہ انتخابات کی نتائج پر کیا رائے ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
عوامی فیصلہ کا احترام کرنا چاہئے، عوام نے جسے اکثریت دی ہے اس کی عزت کرنی چاہئے۔
موجودہ انتخابات صاف اور شفاف ہیں دھاندلی کے الزامات عوامی حمایت کی تذلیل ہے۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے


کوئٹہ، ہزارگنجی میں بس میں بم دھماکے سے زخمی ہونیوالے ایک شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا جا رہا ہے۔


کراچی، امریکہ میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کر رہی ہیں۔


اسلام آباد، وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ سینیٹر بابر خان غوری وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کا راولپنڈی ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے ارکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ، مقامی بینک کی گاڑی پر راکٹ حملے میں زخمی ہونیوالے سیکورٹی گارڈ کو مقامی ہسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔


اسلام آباد، وزیراعظم راجہ پرویز اشرف وزیر خارجہ حنا ربانی کھر اور دیگر حکام کے ہمراہ وزارت خارجہ کا دورہ کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ پریس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور، ریسکیو اہلکار ہربنس پورہ میں پل گرنے سے جاں بحق ہونیوالے ایک شخص کی نعش ہسپتال لے جا رہے ہیں۔


لاہور، پولیس اہلکار 27سال قید کے بعد رہا ہونے والے جاسوس سرجیت سنگھ کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے سے قبل اس کی ہتھکڑیاں کھول رہے ہیں۔


لاہور، سرکاری حکام 27سال قید میں رہنے والے بھارتی جاسوس سرجیت سنگھ کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے سے قبل پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور، بھارتی جاسوس سرجیت سنگھ 27سال قید کے بعد رہائی پر پولیس وین سے باہر آ رہا ہے۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.