UrduPoint.com. <Home Page>

Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت قومی و عسکری قیادت کا اجلاس،امریکا، نیٹو اور افغانستان میں موجود اتحادی افواج سے ازسرنو تعلقات پر تبادلہ خیال، امریکا سے تعلقات، سیاسی قیادت مستقبل کا لائحہ عمل طے کریگی، وزیراعظم:
وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے ، سیاسی قیادت کی سوچ ہمارے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرے گی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماوٴں کا اجلاس ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پوری دنیا پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ، امریکا کے ساتھ تعلقات پر اتفاق رائے ہونا ضروری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کوئی بھی فیصلہ کرنے کیلئے قومی رہنماوٴں پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے ، سیاسی قیادت کی سوچ ہمارے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرے گی، اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، آئی ایس آئی کے سربراہ ،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار،مولانا فضل الرحمان کے علاوہ اتحادی جماعتوں کے رہنمابھی شریک ہوئے۔۔۔ مزید

پاکستان مشکلات میں گھرگیا ،بچانے کیلئے کرداراداکروں گا، نوازشریف ، پاکستان کو نظر لگ گئی،حکومت سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے ، قائد ن لیگ کا رحیم یار خان میں جلسے خطاب:
مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو چلانے کے لئے جرأت کا مظاہرہ کرنا ہوگا،حکمران سپریم کورٹ کے احکامات نہیں مان رہے ، وزیراعظم کہتے ہیں پھانسی کی سزا قبول کروں یا 6 ماہ کی قید، پاکستان کو نظر لگ گئی ہے اور پاکستان کو بچانے کیلئے اپنا کردار ادا کروں گا۔رحیم یارخان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سر سے پاؤں تک کرپشن میں ڈوبی ہوئی ہے ،اسٹیٹ بینک نوٹ چھاپ کر حکومت کو قرض دیتا ہے ، عام آدمی پر بوجھ مزید بڑھ رہا ہے ، بے روزگاری نے لوگوں کی کمر توڑدی ہے ۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آج ٹھیک نہ کیا تو ناقابل تلافی نقصان ہونیکا اندیشہ ہے ۔خود کو وزیر اعظم بنانا ترجیح نہیں، پاکستان کوبچانا ہے ،پاکستان مشکلات میں گھرتا چلا جارہا ہے ، چلانے کے لئے جرأت کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ امریکا کے کہنے پر نہیں چلے ، وہ کیا جو پاکستانی قوم چاہتی تھی۔نوازشریف نے کہا کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ ہونے کے باجود بل اتنے ہی آرہے ہیں،12سال پہلی پاکستان بھارت کوبجلی فراہم کرنیکی سوچ رہاتھااورآج بھارت پاکستان کوبجلی دینے کی پیشکش کررہا ہے ۔۔۔۔ مزید
کراچی،کشیدگی برقرار، رات سے اب تک 7 افراد جاں بحق، 12 گاڑیاں نذرآتش توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے قومی توانائی کانفرنس 9 اپریل کو بلانے کا فیصلہ سلالہ حملہ، امریکہ کو اپنی غلطی پر معافی مانگنی چاہیے، وزیر دفاع
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی، وفاقی وزیر پانی و بجلی الطاف حسین کا صدر زرداری سے رابطہ،کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش کرپشن اور غبن کے الزامات پر جی ایم ریلوے سعید اختر گرفتار
افغانستان میں فراری کیمپ پھر بحال ہوگئے ہیں، رحمان ملک نائن الیون کے بعد اسامہ سے ملاقات پشاور میں ہوئی،امل السعادہ کوئٹہ اور مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، 8 افراد جاں بحق
ملکی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، دفتر خارجہ بجلی کا شارٹ فال کم ہوگیا، لوڈشیڈنگ کم نہ ہوسکی، 18گھنٹے بجلی غائب سپریم کورٹ نے میمو کمیشن کی مدت میں 6 ہفتے کی توسیع کردی
جان کو خطرہ ہے ،پاکستان نہیں آسکتا،حسین حقانی سلالہ واقعے کے بعد 5بار جنرل کیانی سے بات کی، جنرل ڈیمپسی
 
آج کا سوال
انتخابات میں‌ اکثریت حاصل کرنے کے بعد مسلم لیگ ن آئندہ حکومت بنائے گی، آپ کے خیال میں نئی حکومت کو درپیش اہم مسائل کون سے ہوں گے اور کیا نئی حکومت ان مسائل سے نبردآزما ہو سکے گی؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
ملک کا اہم مسئلہ لوڈشیڈنگ ہے ۔
عسکریت پسندی، دہشتگردی کو ختم کرنا اہم مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی ہو رہی ہے۔
ملکی معیشت لڑکھڑا رہی ہے ، معیشت درست کرنے پر دیگر مسائل سے نمٹنا آسان ہو گا۔
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج کا اخبار -
خبر تلاش کیجئے


لاہور، مسلم لیگ ن کے ارکان صوبائی اسمبلی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں، واضح رہے کہ لاہورہائیکورٹ کی طرف سے مال روڈ پر ہر قسم کے احتجاج پر پابندی عائد ہے۔


لاہور، دو موریہ پل کے باہر لوڈشیڈنگ اور بلوں میں اضافے کیخلاف ٹائر جلا کر احتجاج کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بجلی بحران پر اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اے این پی کے صدر اسفندیار ولی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں مولانا فضل الرحمن سے مصافحہ کر رہے ہیں، چوہدری شجاعت بھی موجود ہیں۔


اسلام‌آباد، وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اے این پی کے صدر اسفندیار ولی کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان سے مصافحہ کر رہے ہیں، سینیٹر اسحاق ڈار بھی موجود ہیں۔


اسلام‌آباد، وفاقی وزیر پانی و بجلی سید نوید قمر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام‌آباد، بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال وزیر خارجہ عبدالحفیظ شیخ سے ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکن ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف میزان چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


صادق آباد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Langkawi Point
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2013. All rights reserved.