Independent News from all over the world in easy to read format, picture and image gallery with brief captions, articles, interviews, reviews, event coverage, special features, videos, questions and comments, email alerts, RSS and ATOM feeds for syndication. Special coverage of important events from Pakistan, India, Kashmir, USA, Afghanistan, Iraq and other countries. All available in Nastalique Urdu font.

Problem?  RSS Feeds

 
   


سترھویں ترمیم کے خاتمے کیلئے حکومت سے تعاون کرینگے،نوازشریف ، ججز کی تقرری کے معاملے میں سیاسی مداخلت کم کروائی جائے، قاضی انور:
مسلم لیگ نواز نے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ17ویں ترمیم کے خاتمے کے لئے حکومت سے تعاون کریں گے۔ ہفتہ کو رائیونڈ میں سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کی جماعت آئین کی بحالی کے لیے حکومت سے ہر ممکن تعاون کئے گی۔ سپریم کورٹ بار کے وفد نے صدر قاضی انور کی قیادت میں میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ نواز شریف نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ سترہویں ترمیم کے خاتمے کیلئے حکومت سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گامیاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ سترہویں ترمیم کے خاتمے تک آزاد عدلیہ کے ثمرات عوام تک نہیں پہنچ سکتے۔۔۔ مزید

اورکزئی ایجنسی ، جیٹ طیاروں کی بمباری،10شدت پسند ہلاک ،متعدد زخمی، شدت پسندوں کے 5ٹھکانے تباہ ، مہمندایجنسی میں ایف سی کیمپ پر حملہ،3اہلکار زخمی:
اپر ارکزئی ایجنسی کے علاقوں ارغنجو، ڈاگو اور شاڈلہ پر جیٹ طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں دس شدت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ شدت پسندوں کے 5ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق جیٹ طیاروں سے اورکزئی ایجنسی کے علاقوں ارغنجو، ڈاگو اور شاڈلہ میں بمباری کی گئی۔ جس میں دس شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ بمباری میں شدت پسندوں کے پانچ ٹھکانے بھی تباہ کردیئے گئے۔۔۔ مزید
ملک بھرمیںشہروں اوردیہات میں کئی کئی گھنٹے کی اضافی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ حکومت کایکم اپریل سےگھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنیکا فیصلہ حکومت نےاین آراوپرنظر ثانی کی درخواست دوبارہ دائرکردی
آئینی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس،18ویں ‌ترمیم کےمسودےکا جائزہ لیاگیا دہشتگردی کےواقعات میں غیرریاستی عناصر ملوث ہیں،وفاقی وزیراطلاعات بھارت کی بدحواسی،نئی دہلی کوپاکستان کا حصہ قراردیدیا
 
آج كا سوال
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں شکست کی وجوہات کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی تمام سفارشات‌منظور کرتے ہوئے ڈسپلن کی خلاف ورزی اور دیگر الزامات پر یونس خان،محمد یوسف پر غیر معینہ مدت ،رانا نوید،شعیب ملک پر ایک سال کی پابندی جبکہ دیگر کھلاڑیوں‌پر بھاری جرمانے کی سزا عائد کی ہے۔ آپ کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے پر کیا رائے ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی موجودہ کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ بہترین فیصلہ ہے،اس سے کھلاڑی آئندہ نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے سے گریز کریں گے۔
نظم و ضبط کی‌خلاف ورزی میں صرف کھلاڑی ہی نہیں دیگر آفیشلز بھی شامل ہیں انہیں بھی کھلاڑیوں کی طرح سزا سنانی چاہئے۔
فیصلہ سے پاکستان کرکٹ کو بہت نقصان پہچنے گا پابندی کا شکار ہونیوالے کھلاڑی ٹیم کا اہم حصہ ہے ان کے ٹیم میں‌نہ ہونے سے کرکٹ ٹیم کی کارکردگی صف
نتائج
اپنی رائے دیجئے
دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

آج كا اخبار -
خبر تلاش کیجئے

تمام خبروں کی تفصیل ایک صفحے پر
آج كا اخبار -
خبر تلاش کیجئے
 


لاہور،مسلم‌لیگ‌ن‌کے‌قائد‌میاں‌نواز شریف سپریم کورٹ بار کے صدر قاضی انورمحمود کی قیادت میں‌ملاقات کرنیوالے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور،مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے سپریم کورٹ بار کے صدر قاضی انورمحمود کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کا گروپ فوٹو۔


اسلام‌آباد،امریکی سفیر برائے پاکستان این ڈبلیو پیٹرسن وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہی ہیں۔


اسلام آباد،برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن اور ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹرپیٹرٹیبروزیراعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کر رہے ہیں۔

تلاش کیجئے

سابقہ اخبارات

آپکی آراء و تجاویز

آر ایس ایس فیڈز


Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.