بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اپریل

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کااعلان، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.38روپے کا اضافہ وزیر اعظم نے قیمتیں نہ بڑھانے کی ہدایت کی تھی ، عید پر عوام کو ریلیف دے رہے ہیں ، 3 ار ب کا بوجھ حکومت خود برداشت کریگی ،وزیرخزانہ

وفاقی حکومت نے جولائی کے مہینے میں پیٹرولیم کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ، پیٹرولیم ،ہائی اوکٹین ، ہائی سپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رہیں گی جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.38روپے کا اضافہ کیا گیا ہے ، اوگرا نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تھی ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قیمتیں برقرار رکھنے سے پڑنے والا 3ارب روپے کا بوجھ حکومت برداشت کرے گی ،قیمتوں میں اضافہ وزیراعظم کی ہدایت پر نہیں کیا گیا۔ جمعرات کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اوگرا کی سفارشات کے بعد وزیراعظم نوازشریف سے راہنمائی ..مزید۔۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -مقامی خبریں -کشمیر -تجارتی -فن و فنکار -کھیل -متفرق -

تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں

مزید تازہ ترین خبریں

آج کا اخبار

وزیر اعظم نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی عارضی قیام میں مزید چھ ماہ توسیع کی منظوری دے دی رجسٹرڈ افغان مہاجرین 31 دسمبر 2016 تک قیام کر سکیں گے، ترجمان وزیر اعظم ہاؤس

وزیر اعظم نے وزارت سیفران و سرحدی امور اور یو این ایچ سی آر کو افغان مہاجرین کی باعزت واپسی کے معاملے کو افغان حکام کے ساتھ اٹھانے کی ہدایت کی ہے

کوئٹہ،نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ، 4 اہلکار شہید سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزموں کی تلاش شروع کر دی

وفاقی حکومت نے پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کا امکان مسترد پٹرول و ڈیزل کی موجودہ قیمتیں اگلے ماہ بھی برقرار رکھنے کا فیصلہ

وفاق کے امتیازی سلو ک ، فنڈز میں کٹوتی سے صوبہ خیبر پختونخوا وسائل کی کمی کا شکار ہے ،عمران خان چترال میں گزشتہ سال سیلاب کی تباہ کاریوں کی بحالی تن تنہا کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں ڈونر ایجنسیوں سے رابطہ کرنے کی ضرورت ہے جلد ہی اسلام آباد میں ایک ڈونر ز کانفرنس طلب کی جائے گی،چترال میں سیلاب سے متاثر ہ انفراسٹرکچرز سے متعلق ڈپٹی کمشنر چترال سے بریفنگ لینے کے بعد گفتگو

تربیلا ڈیم کے چوتھے توسیعی منصوبے کی جگہ میں پانی بھر نے سے منصوبہ جون 2017ء تک مکمل نہیں ہو سکے گا، قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی ترقی و منصوبہ بندی میں انکشاف مون سون جلد آنے سے کام 20 جون سے روک د گیا ، مٹی نکالنے کا منصوبہ ناقابل عمل ہے مٹی نکالنے کے منصوبے پر نئے ڈیم کی تعمیر سے بھی زیادہ اخراجات آئینگے، نیلم جہلم پن بجلی منصبوبہ جولائی 2017ء تک مکمل ہوجائے گا، امید ہے 2018ء تک لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی، واپڈا حکام ڈیم کی اونچائی اور تعمیر پر ہمیں سخت تشویش ہے، مزدورں اور انجنیئرز کی زندگیاں کے تحفظ کیلئے بھی اقدامات کیے جائیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ اور چیئرمین واپڈا کے درمیان کالاباغ ڈیم پر آرٹیکلر لکھنے پر تلخ کلامی

آئندہ سو دن میں میں حکومت نہیں دیکھ رہا ،شیخ رشید احمد نواز شریف کا خیال ہے شہباز شریف فوج کی ایجنٹ ہیں اسلئے وہ انہیں بھی اقتدار حوالے کرنے کو تیار نہیں، جدہ میں صحافیوں سے گفتگو

اسحاق ڈار سے افغان سفیر کی ملاقات سرحد پر عوام کی نقل و حمل کو ضابطے کے تحت اور علاقائی روابط کے فروغ کیلئے کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور

پی آئی اے جہازوں سے 0 3 گلو گرام ہیروئن برآمدگی کیس این اے کمیٹی ذمہ داروں کا تعین نہ کرنے پر پی آئی اے حکام پر برہم پی آئی اے جہازوں سے ہیروئن ملنے سے عالمی دنیا میں پاکستان کا نام بدنام ہوا، پی آئی اے سمیت تما م دیگر اداروں کی ملی بھگت شامل ہے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کو ملانے والے روڈ کی تعمیر دسمبر 2016 میں مکمل اورائیرپورٹ آئندہ سال جون تک آپریشنل ہو جائیگا،سیکرٹری ایوی ایشن

جعلی اور دوہرے شناختی کارڈ کے حامل افراد کی تصدیق: بیرون ممالک جانیوالے پھنس گئے

خیبرپختونخوا افغان مہاجرین کا اکیلے بوجھ نہیں اٹھا سکتا،مشتاق غنی وفاق افغان مہاجرین کی رجسٹریشن کرائے اور واپسی کے لئے اقدامات کرے ،نجی ٹی سے گفتگو

حکومت پنجاب کے لگائے گئے بھکی پاور پلانٹ میں استعمال ہونے والی نائن ایچ اے گیس ٹربائن کو بہتر کارکردگی کی بنا پر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -

تازہ ترین تصاویر

مقامی خبروں کیلئے شہر کا انتخاب کریں

حالیہ تبصرے

Akeel Ahmed 15-06-2016 15:28:29

i dont like this..

  مضمون دیکھئیے
sajid 15-06-2016 14:32:06

NO COMMENT

  مضمون دیکھئیے
راناعبدالمجید 14-06-2016 21:14:12

بہت عمدہ کوشش

  مضمون دیکھئیے
abid khan 14-06-2016 19:18:04

pakistan ko chaheie key tmam afghan mahajreen ko wapes behje yeh ehsan framosh log hein or insey kher ki koi twaqu nehein.

  مضمون دیکھئیے
Hafiz Muhammad Abdullah 14-06-2016 18:53:45

Give them such punish that every mother or brother any family member think twice to do such thing

  مضمون دیکھئیے
khawar munir 14-06-2016 12:32:04

urdupoint is a reliable source of news, its very nice.

  مضمون دیکھئیے