پاکستان میں کرکٹ مختلف انداز میں کھیلی جاتی ہے،نوجوان کھلاڑی بیٹنگ اورباؤلنگ پر توجہ نہیں دیتے جس انکی فیلڈنگ کمزور رہ جاتی ہے،فیلڈنگ بہتربنانے میں سخت محنت کررہا ہوں،جوان کھلاڑیوں کو گھاس پر کھیلنے کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے،پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ جولین فونٹین کی میڈیا سے گفتگو: