پاک بھارت کرکٹ تعلقات کی بحالی سے دونوں ممالک کے عوام اور کھلاڑی بہت خوش ہیں، عوام کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی، پاک بھارت کرکٹ سیریز دنیا بھر کے شائقین کیلئے ایک خوشی کی خبر ہے، پاکستان اور بھارت کے عوام ایک دوسرے کے کھلاڑیوں سے محبت کرتے ہیں، امید ہے کہ پاکستان کے بعد بھارتی ٹیم بھی پاکستان کا دورہ کریگی،پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور محمد حفیظ کی میڈیا سے گفتگو: