بورڈ میں موجود میر جعفر چیئرمین ذکا اشرف کوگمراہ کررہے ہیں، انہی لوگوں کی وجہ سے ٹیم اس حال کو پہنچی ہے،ٹیم کی کارکردگی میں ایک دم آنے والا زوال سمجھ سے بالا تر ہے، میں نے جس وقت ٹیم کو چھوڑا تھا اس وقت ہر چیز سیٹ تھی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ محسن حسن خان کا انٹرویو: