بہاول نگر‘ غیرت کے نام پر ماں اور دو بیٹیوں سمیت 4 افراد قتل، 3 زخمی ، ملزمان گرفتار ، سردار عاکوکا میں محمد حنیف نے بیٹوں سے ملکر بیوی اور دو بیٹیوں کو چھری سے گلے کاٹ کر ذبح کردیا،مخالفین کے گھر میں گھس کر عبد الرزاق اور اسکے 3بیٹو ں کو شدید زخمی کر دیا: