حکومت کی اصل مسائل پر توجہ نہیں مصنوعی اور ہوائی اعلانات کیے جا رہے ہیں ،عبدالرشید ترابی،حکومت پاکستان تعمیر نو کے پچپن ارب روپے ابھی تک واپس نہیں کیے،،مشیروں اور کوارڈینیٹروں کی فوج ظفر موج غریبوں کا خون چوس رہی ہے ‘باغ میں جماعت اسلامی بڑی سیاسی قوت ہے کسی کو بد معاشی کی اجازت نہیں دیں گے‘جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی کی وفود سے گفتگو: