بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ،4 جمادی الاول 1437ھ،13فروری2016ء
مزید

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2012 - 15:45:27 وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:33 وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:33 وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:33 وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:03 وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:03 وقت اشاعت: 12/08/2012 - 14:28:03 وقت اشاعت: 11/08/2012 - 23:26:26 وقت اشاعت: 11/08/2012 - 23:26:26 وقت اشاعت: 11/08/2012 - 22:16:58 وقت اشاعت: 11/08/2012 - 22:16:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ہندووٴں کے مسائل،کمیٹی کے ارکان جیکب آباد پہنچ گئے

صدر آصف زرداری کی جانب سے تشکیل دیا گیا اقلیتی کمیشن اور سندھ حکومت کی اقلیتی کمیٹی جیکب آباد میں اقلیتی رہنماوٴں سے ملاقات کے لئے پہنچ گئی۔سندھ اقلیتی کمیٹی کے سربراہ مکیش چاوٴلہ کے مطابق وفد کی آمد کا مقصد اقلیتی برادری کے تحفظات دور کرنا ہیں۔کمیٹی جیکب آباد میں اقلیتی برادری کے نمائندوں سے ملاقات کر کے ان کے تحفظات پر صدر اور وزیر اعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش کریں گی۔اقلیتی کمیشن اور اقلیتی کمیٹی کو گزشتہ روز جیکب آباد آنا تھا
12/08/2012 - 14:28:03 :وقت اشاعت