بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ،یکم جمادی الاول 1437ھ،10فروری2016ء
مزید

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/07/2012 - 16:21:28 وقت اشاعت: 16/07/2012 - 16:21:28 وقت اشاعت: 16/07/2012 - 14:56:45 وقت اشاعت: 16/07/2012 - 14:56:08 وقت اشاعت: 16/07/2012 - 14:56:08 وقت اشاعت: 16/07/2012 - 14:56:08 وقت اشاعت: 16/07/2012 - 13:57:24 وقت اشاعت: 16/07/2012 - 13:57:24 وقت اشاعت: 16/07/2012 - 13:57:24 وقت اشاعت: 16/07/2012 - 13:26:51 وقت اشاعت: 16/07/2012 - 13:25:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ روابط بحال

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات بحال ہوگئے ہیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں بھارت کا دورہ کریگی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم دسمبر میں 3ایک روزہ میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ روابط5سال بعد بحال ہوئے ہیں، ممبئی حملوں کے بعد سے پاک بھارت کرکٹ روابط متاثر تھے اور2009 کے بعد سے پاکستان میں کوئی بین الاقوامی کرکٹ میچ نہیں ہوا۔
16/07/2012 - 14:56:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان