بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ،3 جمادی الاول 1437ھ،12فروری2016ء
مزید

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:36:31 وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:36:31 وقت اشاعت: 16/06/2012 - 15:06:45 وقت اشاعت: 16/06/2012 - 14:09:56 وقت اشاعت: 16/06/2012 - 14:09:56 وقت اشاعت: 16/06/2012 - 13:03:39 وقت اشاعت: 16/06/2012 - 12:24:37 وقت اشاعت: 16/06/2012 - 12:24:37 وقت اشاعت: 16/06/2012 - 12:23:46 وقت اشاعت: 16/06/2012 - 12:23:46 وقت اشاعت: 16/06/2012 - 12:23:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لنڈی کوتل بازار میں دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد14ہو گئی، 30افراد زخمی

خیبرایجنسی کے لنڈی کوتل بازار میں دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد14ہوگئی جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ خاصہ دار فورس کے مطابق لنڈی کوتل بازار میں رنگڑ کوچہ میں زوردار دھماکا ہوا، دھماکے سے 30 افراد زخمی ہوگئے ، جنہیں فوری طور پر لنڈی کوتل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 14 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جبکہ 20 سے زائد افراد شدید زخمی ہیں جنہیں تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کیا جارہا ہے ۔ دھماکے سے متعدد دکانیں بھی تباہ ہوگئیں
16/06/2012 - 13:03:39 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان