بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-10-08)

پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کیلئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹ لسٹ جاری
کھلاڑیوں کو 3 کیٹیگریز میں رکھا گیا ہے، پلیئرز کی ڈرافٹنگ کا عمل 19 اکتوبر کو دبئی میں ہوگا
ڈائمنڈ اور پلاٹینئم کیٹیگری میں ملکی و غیر ملکی کھلاڑی شامل ، جب کہ ان ہی دو کیٹیگریز میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی زیادہ تعداد ہے