بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-08-16)

اولمپکس کے فاتح کھلاڑی تمغوں کو کاٹتے کیوں ہیں؟ راز سے پردہ اٹھ گیا
سونا نرم ہوتا ہے ، اگر اسے کاٹا جائے، تو اس پر دانتوں کے نشان بن جاتے ہیں، اس لیے کھلاڑی اسے کاٹنے کے انداز میں تصویریں کھنچواتے ہیں