بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-08-12)

باکسر محمد وسیم نے حکومتی سرپرستی نہ ملنے کے بعد جنوبی کوریا کی شہریت اختیار کرنے کا عندیہ دے دیا
پاکستان کی نمائندگی کرنا چاہتا ہوں ، اگر پاکستانی حکومت انٹرنیشنل ایونٹس میں سرپرستی نہیں کی تو میرے لئے پاکستان میں اپنا کیرئیر جاری رکھنا ناممکن ہوجائیگا، محمد وسیم