بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل اگست

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-08-09)

کرکٹر اسٹیفن او کیفی کا نشے میں خراب رویہ
کرکٹ آسٹریلیا نے قواعد کی خلاف ورزی پر 7 ہزار630 ڈالر جرمانہ کردیا
جارحانہ رویے پر پولیس نے بھی او کیفی کو نوٹس جاری کردیا ہے اور انھیں علیحدہ جرمانہ ادا کرنا پڑے گا