بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اگست

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-08-05)

سینیٹ قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کی پی سی بی کو اپنا ٹی وی چینل اور ریڈیو اسٹیشن بنانے کی منظوری دیدی
کرکٹ ٹیم کی سلیکشن میں کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کی ہدایت
وزیر اعظم نواز شریف نے غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان لانے کا ٹاسک سونپا ہے، لاہور میں پی ایس ایل کا کامیاب فائنل ہو گیا تو انٹرنیشنل کرکٹ کی راہیں پاکستان کیلئے کھل جائیں گی، نجم سیٹھی
قومی ٹیم کی شکست پر مایوسی ہوتی ہے اور پھر آوازیں اٹھنا شروع ہو جاتی ہے ذمہ داری کس کی ہے ، قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ فارمیٹ کھیلنے والی بہتر ٹیم ہے جس نے لیجنڈ کھلاڑی متعارف کروائے اور اس فارمیٹ کی رینکنگ بھی بہتر ہے، کمیٹی کو بریفنگ
سابق کرکٹرز کو پیشکش کی گئی ہے کہ وہ ایمپائرنگ، میچ ریفری سمیت دیگر شعبوں میں اپنی ذمہ داریاں سر انجام دیں ، انہیں ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ میں پیچزکی بہتری کیلئے کام کرنے کی بھی پیشکش کی گئی، شکیل شیخ