بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات جولائی

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-07-28)

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں شکست ، قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا اصولی فیصلہ ہوگیا
نئی ٹیم کی آزمائش ووسٹرشائرکے خلاف میچ میں کی جائے گی،جمعہ سے شروع ہونے والے میچ میں نئی اوپننگ جوڑی کو آزمانے کافیصلہ ، مصباح نے تبدیلیوں کو رد کرتے ہوئے یونس خان کو کھلانے کیلئے ڈٹ گئے