بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جولائی

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-07-27)

ون ڈے اورٹی20 اسکوڈ کی تشکیل کیلئے انضمام الحق کی مشاورت جاری
اظہر علی،سرفرازاحمد اور مکی آرتھر سمیت قومی اے ٹیم کی انتظامیہ سے ملاقات کرکے رائے حاصل کی
ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے سلیکشن کمیٹی سے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اسکوڈ میں دو آل راونڈرز شامل کر نے کامطالبہ کردیا