بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جون

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-06-15)

جشاہد آفریدی اور سعید اجمل کو سینٹرل کنٹریکٹ سے فارغ کرنے کا فیصلہ
آئندہ سال سینٹرل کنٹریکٹ اور دیگر مراعات میں کسی قسم کا کوئی اضافہ بھی نہیں کیا جائے گا
7سے 8 نئے کھلاڑیوں کو آئندہ سال سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرنے کی تجویز بھی زیر غور

پی سی بی نے آسٹریلیا کے سابق وکٹ کیپر سٹیورکسن کو قومی ٹیم کا فیلڈنگ کوچ بنانے کیلئے رابطہ کرلیا
مشتاق احمد کو دورہ انگلینڈ میں ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا بولنگ کوچ، سابق آل راوٴنڈر اظہرمحمود کو ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے بولنگ کوچ کی ذمہ داری سونپی جائے گی
بورڈ یہ تقرریاں ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی خواہش پر کرنے والا ہے ، باضابطہ اعلان آج متوقع
شہریار خان کے دعوے کے باوجود بڑی تعداد میں آفیشلز بھی دورہ انگلینڈ میں ٹیم کے ساتھ بھیجے جارہے ہیں