بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جون

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-06-12)

ہماری پچز کی حالت اچھی نہیں ان کو مرمت کرنا پہلی ترجیح ہوگی،شہریار خان
ہیڈ کوچ مکی پرتھر کو پی سی بی نے ویلکم اور اپنے تعاون کا یقین بھی دلایا ہے
اظہر محمود کو باؤلنگ کوچ بنانے کے لئے مکی آرتھر راضی ہیں ، سابق آل راؤنڈ بھی عہدہ سنبھالنے کے متمنی ہیں
آئی سی سی سے میٹنگ پر بگ تھری کوتوڑنے کی کوشش کی جائے گی، بوٹ کیمپ ہر سال لگایا جائے گا، ڈومیسٹک کرکٹ پروگرام میں ریجن کی 8 ٹیمیں جبکہ اداروں کی 8 ٹیمیں الگ الگ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلیں گی
پی ایس ایل کی طرح ریجن کرکٹ کے لئے بھی سپانسر تلاش کررہے ہیں اس پر کام ہو رہا ہے، پی سی بی گورنر بورڈ کے اجلاس میں ساڑھے چار ارب روپے کا بجٹ منظور کیا گیا ہے
آئندہ اس بجٹ میں کمی لائی جائے گی، 41ویں پی سی بی گورنر بورڈ کی میٹنگ کے بعد نیشنل اکیڈمی میں میڈیا سے گفتگو

40 برس بعد بھارت کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے کھلاڑیوں نے اننگز کا آغاز کیا