بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-05-29)

ٹیم دورے پر روانہ ہوئی نہیں چیف سلیکٹر اور کپتانوں میں اختلافات کی اطلاعات سامنے آنے لگی
انضمام الحق نے مختصر فارمیٹس کے ناتجربہ کار کپتانوں کوصاف انکار کردیا ہے ، ٹیسٹ اسکواڈ کے لیے مصباح کی تجاویزمان لیں

گوروں کو یاسر شاہ کا خوف ، اسپن باؤلنگ گر سیکھنے کیلئے ثقلین مشتاق سے معاہدہ کرلیا
’دوسرا’ کے تخلیق کار ثقلین مشتاق نے انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے مختصر مدت کے لیے اسپن باوٴلنگ کنسلٹنٹ کی حیثیت سے معاہدہ کرلیا
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دونوں ٹیموں کے درمیان 4 ٹیسٹ، 5 ایک روزہ اور واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا

ثانیہ مرزا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے فرنچ اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز دوسرے راوٴنڈ میں داخل
ثانیہ نے ایون ڈوڈگ کے ہمراہ پہلے راوٴنڈ میں متھلڈی جوہانسن اور ٹرسٹن پر مشتمل فرانسیسی جوڑی کو شکست دی