بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مئی

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-05-15)

فوج کی زیر نگرانی کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹ ٹیم کی فٹنس ٹریننگ شروع
انجریز کے باعث محمد حفیظ اور یاسر شاہ کیمپ سے باہر ہوگے ، کپتان مصباح الحق بیماری کے باعث فٹنس ٹیسٹ نہ دے سکے
پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کے اعلان کردہ 35کھلاڑیوں میں سے 30 نے کیمپ میں رپورٹ کردی، یاسر شاہ پاوٴں میں تکلیف کے سبب رپورٹ نہیں کر سکے ، انہیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں، ترجمان پی سی بی
تربیتی کیمپ 28 مئی تک جاری رہے گا،کچھ دن بعد قومی ٹیم طویل دورے کیلئے انگلینڈ روانہ ہو جائے گی ، چار ٹیسٹ، پانچ ایک روزہ اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی

مکی آرتھرکانیامطالبہ سا منے آگیا
بورڈ سے محمد اکرم کو اسسٹنٹ کوچ لگانے کا مطالبہ کردیا

آئی پی ایل : شان مارش کے ان فٹ ہوکر باہر ہونے کی خبر جھوٹی نکلی
مارش ساتھی کھلاڑی سے جھگڑے کے بعد آئی پی ایل چھوڑ کر وطن واپس گئے تھے

ٹینس کی عالمی رینکنگ میں نمبر ون سرینا ولیمز پالتو کتنے کا کھانا کھا گئیں ، حالت غیر ہوگئی