بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مئی

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-05-05)

ایشیاء سرکل کبڈی کپ ، پاکستان نے افغانستان کو شکست دیکر ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری فتح حاصل کر لی
بھارت اور ایران نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لیے،روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین میچ (کل) کھیلا جائے گا