بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اپریل

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-04-21)

ٹام موڈی نے سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان آنے سے انکار کردیا، پی سی بی کی کوچنگ کمیٹی میں شامل سابق لیجنڈ بلے باز وسیم اکرم اور رمیز راجہ نے ٹام موڈی کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور کوچ کام کرنے کی دعوت دی تھی