بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-04-15)

پی سی بی نے محمدحفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے آئی سی سی سے تاریخ مانگ لی،پی سی بی حکام چاہتے ہیں کہ محمد حفیظ کو جولائی کے آخر میں قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے دوران بطور آل راونڈر ٹیم میں شامل کیا جائے