بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار مارچ

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-03-27)

ٹیم کا بیڑہ غرق کرنے والوں کا نام سامنے آگیا ، ذکاء اشرف اور نجم سیٹھی کے درمیان پی سی بی کی چیئرمین شپ کیلئے چپقلش کے دورن سیٹھی نے ہمدردیاں سمیٹنے کے لیے ٹیم کے تقریباً ہر کھلاڑی سے الگ الگ ملاقات کی اور چار کھلاڑیوں کو کپتان کا لالچ دیااور سبز باغ دکھائے

دہشتگردی سے قومی کرکٹ ٹیم کو بہت نقصان ہوا ، عمران خان ، شاہد آفریدی کی پیار کی بات ان کی معصومیت ہے ، ردعمل کی ضرورت نہیں تھی ، قومی ٹیم کو غلطیوں سے سبق سیکھنا ہوگا، سرفرازاحمد کو طویل عرصے کیلئے کپتان بنانا چاہیے،عمراکمل نے مجھ سے بات کرکے کوئی غلطی نہیں کی، انٹرویو

آئن چیپل شاہد خان آفریدی کی ایمانداری کے معترف ، آفریدی بطور کپتان فٹ نہیں رہے تاہم انہوں نے شکست پر ایماندارانہ تجزیہ کیا ہے ، چیپل،سرفراز احمد ایک بہت جارحانہ کھلاڑی ہے، مجھے اس کی بیٹنگ کا انداز پسند ہے، آسٹریلیا کیخلاف دیر سے بیٹنگ کیلئے آنے پر حیرانگی ہوئی ، سابق آسٹریلوی کپتان

فاسٹ باوٴلر بننا تھا تاہم محتثم رشیدکے کہنے پر سپنر بنا:آفریدی

مشفیق الرحیم نے بھارت سے شکست پر عوام سے معافی مانگ لی