بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-03-23)

ویمن ورلڈ ٹی ٹونٹی ،انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو شکست ، 3وکٹوں سے شکست کے بعد انڈیا کے سیمی فائنل تک رسائی کے امکانات معدوم،بیاومونٹ 20،ناتالی 19، سارا ٹیلر نے 14رنز سکور کیے۔بھارت کی جانب سے ایکتا نے 4، ہرپریت کور نے 2کھلاڑیوں کو آو ٹ کیا

سرفراز احمد کے ماموں کی ساری ہمدردیاں بھارتی ٹیم کے ساتھ ، بھارت کی جیت پر بہت خوش ہوں ، پاکستان کبھی بھی بھارتی ٹیم کو شکست نہیں دے سکتا ، محبوب حسن

اولمپک گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کی آخری امید بھی دم توڑنے لگی ،ریو اولمپکس میں پاکستان کا جھنڈا باکسرز نے بلند کرنا تھا تاہم پاکستان سپورٹس بورڈ نے فنڈز دینے سے معذرت ، باکسر نے سپورٹس بورڈ کے رویے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے ریو اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے کیلئے سڑک پر کھڑے ہوکر چندہ مانگنا شروع کردیا

قومی ٹیم کی قیادت کبھی بوجھ نہیں رہی ، محمد حفیظ ، میری کپتانی چھوڑنے پر عمران خان بھی اپ سیٹ ہوئے تھے ، دیگر لوگوں کی رائے کا خوش دلی سے احترام کرتا ہوں ، سابق کپتان

ورلڈ ٹی ٹونٹی، کیون پیٹرسن نے پاکستانیو ں کو امید کی نئی کرن دکھا دی