بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات مارچ

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-03-17)

پاکستان کیخلاف میچ میں بنگلہ دیش کے دو مشکوک باؤلرز بھی شامل ،7 دن گزرنے کے باوجود تسکین احمد اور عرفات سنی کی بائیو مکینک رپورٹ آئی سی سی کو جمع نہیں کرائی گئی

اگلے سال کے پی ایس ایل کیلئے فاٹا ٹیم فرنچائز خریدکر فاٹا کٹرزکو ایک شناخت دینا چاہتاہوں،آصف شاہ، پی سی بی کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کا انعقاد خوش آئندہے،اس سے نوجوان کرکٹرز کو آگے آنے کا موقع میسر ہوگا،پشاور میں میڈیا سے گفتگو

آفریدی نے ٹیم کے مشورے پر عمل کیا ، جلدی بیٹنگ کیلئے آئے اور کامیاب رہے ، شاہد آفریدی کو ٹیم نے مشورہ دیا تھا کہ وہ پہلے نمبروں پر بلے بازی کیلئے جائیں اور اچھا سکور کریں تاکہ ان کا اعتماد بحال ہو سکے، محمد حفیظ

ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں رنز کی بھوک ختم ہوگئی ،شاہد آفریدی ،یہ ایونٹ میرے اور میرے ملک کے لیے بہت اہم ہے، مورال بلند ہے ، ماضی کی تلخ یادوں کو بھلا کر بھارت کے خلاف میچ میں نئے جذبے سے میدان میں اتریں گے، کپتان

انگلینڈ کی ویمن کرکٹر ڈینیئل ویاٹ نے ویرات کوہلی سے شادی کی خواہش ظاہر کردی