بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مارچ

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-03-08)

دھرم شالا میں پاک بھارت معرکہ پر سکیورٹی وجوہات کی بنا پر سوالیہ نشان، اس کے باوجود تمام ٹکٹیں فروخت ہوگئیں

قومی کرکٹ ٹیم کے بھارت جانے یا نہ جانے کا فیصلہ حکومت کرے گی،شہریار خان ، بھارت کوسیکیورٹی کی یقین دہانی کرانی پڑے گی

پشاور، ایم پی اے نعیمہ نازنے نٹر ڈسٹرکٹ ویمن گیمزکے والی بال میچ میں بہترین فارمنس دکھاکر سب کو حیرت میں ڈال دیا

ورلڈ ٹی 20 سے قبل ایک انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم کے خلاف کرپشن کے الزامات میں تحقیقات شروع ، آئی سی سی کے اینٹی کرپشن یونٹ نے ایک انٹرنیشنل ٹیم کے چند کھلاڑیوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر کے ورلڈ ٹی 20 کے میچوں میں سٹے بازوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے میچوں کے نتائج میں ردوبدل کی کوششوں کو ناکام بنایا ہے،رونی فلانیگینی کا انکشاف

لاستھ ملنگا کی زخمی ہونے کے باعث سری لنکن ٹیم کے کپتانی کے عہدے سے مستعفی ہونے کی پیشکش

یونیورسٹی آف سرگودھا کی وویمن کرکٹ ٹیم نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ، سندھ یونیورسٹی جام شورو کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 246رنز بنائے ،مخالف ٹیم کو صرف10رنز پر آؤٹ کردیا