بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ مارچ

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-03-05)

ایشیا کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی ، تحقیقات کیلئے شکیل شیخ کی سربراہی میں 5رکنی کمیٹی قائم ،کمیٹی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور ٹیم کی سلیکشن پر تحقیقات کرکے فوری رپورٹ دے ، شہریار خان

ورلڈ ٹی 20: میچ دیکھنے کے خواہشمند پاکستانی شہریوں کیلئے ہدایات جاری ،میچ کے دن سے کم ازکم 10 دن قبل ویزے کے لیے درخواست دینا ہوگی، وزٹ ویزا کی کیٹگری میں درخواست دینا ہوگی ، میچ کا ٹکٹ ، ایڈوانس بکنگ کا ثبوت بھی دینا ہوگا

بنگلہ دیشی رکن پارلیمنٹ اور شائقین نے عدم برداشت کی نئی مثال قائم کردی ،مشہور پاکستانی شائق بشیر احمد کی پاکستانی جھنڈے کی حامل شرٹ اتار کر بنگلہ دیشی جھنڈے والی قمیض پہنا دی، پاکستانی ٹیم کی حمایت کیلئے بنگلہ دیش جانے والے محمد بشیر کو مبینہ طور پر پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ میں ہراساں بھی کرتے رہے

پاکستانی کرکٹر نے ڈی سی او کرکٹ کپ کے دوران ٹی ٹونٹی کرکٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا انفرادی سکور کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا

چیئرمین شہریار خان اور ہارون الرشید بہرے ، اونچا سنتے ہیں ، سلیم ملک کا دعویٰ، ٹیم کی بری حالت کی وجہ نااہل لوگوں کو اہم عہدوں پر بیٹھا دیا گیا،ٹیم میں سفارش اور پیسے کے بغیر جگہ نہیں بنائی جاسکتی، انٹرویو