بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار جنوری

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-01-31)

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر سعید اجمل کو فوری کرکٹ اکیڈمی کیلئے جھنگ روڈ فیصل آباد پر جگہ فراہم کردی گئی، اکیڈمی کا افتتاح 31 جنوری بروز اتوار کو ڈی سی او فیصل آباد کریں گے، ضلعی انتظامیہ اور کرکٹر کے مابین ایم او یو پر دستخط