بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر جنوری

آج کی کھیلوں کی خبریں (2016-01-18)

تیسرا ون ڈے،گلین میکس ویل کی شاندار اننگز، بھارت یقینی فتح سے محروم ، آسٹریلیا نے میچ اور سیریز اپنے نام کرلی ،میکس ویل نے 96 رنز کی شاندار باری کھیلی ، مین آف دی میچ قرار پائے، کوہلی کی سنچری رائیگاں گئی ، سیریز کا چوتھا میچ بدھ کو کھیلا جائے گا