بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-29)

پرویز مشرف پر اعتبار کرنا میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، ڈاکٹر عبدالقدیر خان
ذوالفقار علی بھٹو ایک محب وطن انسان تھے، ان کا جوڈیشنل قتل نہیں بڑا ظلم تھا، ایٹمی سائنسدان

بلاول بھٹو زرداری بہادر اور نڈر نوجوان ہے،شہباز تاثیر
طالبان سے میری رہائی اللہ کی طرف سے ہوئی کوئی ڈیل نہیں کرائی گئی تھی، گفتگو

سیالکوٹ میں عمران خان کی پار ٹی ”پی ٹی آئی“ کو دھچکا
پر وفیسر انجم رضا خان اور آفتاب احمد انصاری کی قیا دت میں پاکستان تحر یک انصا ف سیالکوٹ سے سینکڑوں کا رکنان نے پا کستان مسلم لیگ (ن) میں شمو لیت اختیا ر کر لی

شانگلہ : پی پی کے بانی رہنماء حاجی محمدانتقال کر گئے

کراچی کے بعد چکن گنیا وائرس شہر اقتدار میں بھی پہنچ گیا
پہلے چکن گونیا کیس کی تصدیق ہوگئی ،کراچی سے اسلام آباد پہنچنے والی ثریا نامی خاتون میں چکن گنیا کی تصدیق قومی ادارہ صحت نے کی
رپورٹ موصول ہونے کے بعداسلا م آباد کے محکمہ صحت متاثرہ خاتون کی قیام گاہ اور ارد گرد کے پچیس گھروں میں مچھرمار سپرے کردیا

مردان میں طالبات کیلئے پاکستان کی تاریخ کے پہلے گرلز کیڈٹ کالج کی منظوری دی جا چکی ہے،مشتاق احمد غنی

سوات، دیر، مالاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا

پاکستان پیپلزپارٹی بدین سے تعلق رکھنے والے محفور یار علی، منان، فاروق ، سرفراز دیگر سینکڑوں افراد کے ہمراہ پاک سر زمین پارٹی میں شامل

اسلام آباد ، ای الیون میں ائر فورس کا سابق اہلکار اغواء
اغواء کار ملازم اور ڈرائیور کو روات کے قریب پھینک کر فرار ، نیب پشاور کے سابق ڈائریکٹر ائر کموڈور غلام قادر کے اغواء کا مقدمہ درج کرلیا ہے پولیس حکام

سوزوکی موٹرز نے اپنی نئی فور وئیل کار ”ویٹارا“ مارکیٹ میں متعارف کرادی

ہائیرایجوکیشن ڈپارٹمنٹ پنجاب نے دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر تمام جامعات اورکالجوں کو مراسلہ ارسال کردیا