بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-28)

بلوچستان حکومت کا 90 روز میں20 ہزار نوجوانوں کونوکریاں دینے کا فیصلہ

تحریک انصاف کی مرکزی انضباطی کمیٹی کا اجلاس
پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کوہاٹ،سیکورٹی فورسز کی طورہ وڑی کچئی میں اہم کارروائی
امام بارگاہ سے متصل تہہ خانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ گولہ بارود اور کارتوس برآمد

تحریک انصاف پارلیمنٹ سے استعفے دیکرسڑکوں پر آئے ساتھ شامل ہو جاؤں گا ، نبیل گبول
آصف علی زرداری نے سڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ کو چنا ، خورشید شاہ پر فرینڈلی اپوزیشن کے الزامات لگ رہے ہیں ،میڈیا سے گفتگو

بیس کروڑ کی آبادی میں ساڑھے لاکھ افراد نے ٹیکس گوشوارے جمع کروا ئے
سات لاکھ پچاس ہزار لوگوں نے آ ن لائن، ایک لاکھ نے مینول گوشوارے جمع کروائے ،ترجمان ایف بی آر

ڈیرہ غازی خان،کوہلو شہر کے مرکزی بازار میں بم دھماکہ، چھ افراد زخمی
زخمیوں میں میڈیکل آفیسر اور سکو ل ٹیچر بھی شامل ،شدید زخمی ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ منتقل

لگتا ہے مفاہمت کاپلڑا بھاری ہوگیا ہے ، شاہ محمود قریشی
آج کا اعلان ہے کہ ایوان میں جاؤں گا اور میدان میں نہیں ان کے کارکنوں کو بہت مایوسی ہوئی ہے ، رہنما تحریک انصاف

بلوچستان ہائی کورٹ،سانحہ 8اگست کے حوالے سے امدادی رقوم کی تقسیم کیخلاف دائر آئینی پٹیشن کی سماعت
عدالت نے واقعہ کے متاثرین کو زر تلافی نہ دےئے جانے کو آئین میں درج انسانی حقوق سے روح گردانی قرار د یا
حکومتی نمائندہ کو آئندہ سماعت پر عدالتی حکمنامہ کے ہمراہ پیش ہونے کی ہدایت

سانحہ گڈانی کے حوالے سے قائم معاوضہ کمیٹی نے متاثرین کی امداد کے حوالے سے اقدامات شروع کردئیے

پشاور میں گیس لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تودفاتر کاگھیراؤ کرینگے‘ شوکت یوسفزئی
سوئی گیس محکمہ کے اہلکار کرپشن میں ملوث ہیں‘ سی این جی پمپ کو بلاتاخیر گیس فراہمی کیلئے گھریلو صارفین پر بند کردیتے ہیں
بچے بغیر ناشتہ سکول جاتے ہیں‘ سو فیصد بل اداکرنے کے باوجود لیگی حکومت ووٹ نہ دینے پر کے پی کے عوام سے انتقام لے رہی ہے، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف

لاہور ہائیکورٹ ، حکومت کا احترام کرانے کیلئے دائر درخواست میں لیگی حکومت کیخلاف بلاول بھٹو، عمران خان سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کی تقاریر کا ریکارڈ طلب