بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-27)

بلاول بھٹوزرداری کی گڑھی خدابخش آمد،بہنوں کے ہمراہ شہداء کے مزارپرحاضری،فاتحہ خوانی کی

ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کیس میں رؤف صدیقی کا نام آنے کی شدید مذمت
بلدیہ ٹاؤن سانحہ کی شفاف تحقیقات کروائی جائے اورسانحہ میں ملوث ملزمان کوقرارواقعی سزادی جائے، ڈاکٹر فاروق ستار
یہ عمل ایم کیو ایم کے نظریہ اور تعلیم وتر بیت سے متصادم ہے ہم نے نہ کو ئی درس دیااور نہ سیکھایا، کنوینر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

سندھ اور صوبے کی ترقی کیلئے بھیک مانگنے اور ادھار لینے کیلئے بھی تیار ہوں ،سید مراد علی شاہ
سندھ میں کام ہوتاہوا دیکھنا چاہتا ہوں ،تختیاں لگانا میری عادت نہیں،ایمانداری سے کام کررہاہوں،دوسروں کو بھی ایسا دیکھنا چاہتا ہوں،وزیر اعلیٰ سندھ

کامونکے،مزدور ی کے پیسے مانگنے والے محنت کش نوجوان پر مالک کے بیٹے نے کتا چھوڑ کر شدید زخمی کردیا

جنوری بھی دسمبرکی طرح خشک رہے گا،خیبرپختونخواہ اورشمالی علاقوں میں بارشیں ہو سکتی ہیں ،محکمہ موسمیات

خیبر پختونخوا حکومت کی صوبے کے جنوبی اضلاع میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے صوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر مزید لائسنس اور ٹھیکے نہ دینے کی درخواست

صوبے بھر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے جعلی میسجز بھیجوانے والے ڈیڑھ ہزار موبائل نمبرز کو بلاک کردیاگیا

پی آئی اے کا تیسرا اے ٹی آر طیارہ بھی پرواز کے لئے کلیئر،آج پنجگور، سکھر اور گوادر کیلئے پروازیں چلائی جائیں گی

1999کے بعد سے ملک پر قرضوں کے بوجھ میں مسلسل اضافے کا رحجان جاری
گذشتہ سترہ برس میں قرضوں میں رکارڈ 19ہزار ارب روپے کا اضافہ

آپٹک فائبر سسٹم میں خرابی کے باعث ،مختلف شہروں میں پی ٹی سی ایل اور یو فون کی ڈیٹا سروس متاثر

شہیدبے نظیر بھٹو کی نویں برسی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی
صبح صادق کو قرآن خوانی ، لنگر تقسیم کیا جائے گا، برسی کا باقائدہ پروگرام دوپہر ایک بچے مشاعرہ سے شروع ہوگا
بھٹو خاندان کے مقبرے کو تصویر، پینا فلیکس، بینرز اور پارٹی پرچم سے سجا دیا گیا،سیکیورٹی کے سخت انتظامات