بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-26)

صوبہ خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ مل کر صوبے کا حق وفاق سے حاصل کر کے رہونگا،پرویز خان خٹک

سی ٹی ڈی کو فورتھ شیڈول افراد کی جائیداد، بینک تفصیلات طلب کرنے کا اختیار مل گیا
سی ٹی ڈی اپنی نگرانی کی صلاحیت کے تحت ان افراد کو ڈپارٹمنٹ کے سامنے پیش ہونے کیلئے طلب کرسکتی ہے،سی ٹی ڈی چیف

گورنر سندھ خرابی صحت کی بنا پر مزارِ قائد پر حاضری نہ دے سکے

بلدیاتی اداروں کوآئینی ترامیم کے بعد آئندہ30دن تک فعال کر دیا جائے گا ،راناثناء اللہ
اللہ تعالیٰ نے کرپٹ افراد کا شہرپرقبضہ نہیں ہونے دیا،کرپشن فری ڈویلپمنٹ کے نعر ے پرووٹ حاصل کئے
پارٹی ٹکٹ برقراررہتاتوطے شدہ ٹارگٹ سے بھی زیادہ ووٹ ملتے
ہمارے گروپ کے میئر کو تحریک انساف کے کم ووٹ ملے،2018 کے عام انتخابات میں ضلع اورشہرکی تمام نشستوں پرمسلم لیگ ن کامیاب ہوگی ،صوبائی وزیر قانون کی میڈیاسے گفتگو اورتقریب سے خطاب

سمندری کے رہائشی نے قبضہ گروپ سے اراضی کی واپسی کیلئے وزیر اعلی پنجاب کو درخواست دیدی
سائل کی درخواست پر وزیراعلی نے سی پی او فیصل آباد کو فوری کاروائی کا حکم دیدیا

خطرناک دماغی بیماری میں مبتلا بچہ آپریشن کے بعد روبصحت، والدین کی ڈاکٹروں اور وزیر اعلی کو دعائیں
ناصر کا سرکھولے بغیر ناک کے ذریعے انڈوسکوپی کرتے ہوئے دماغ کے پچھلے حصہ سے 5ملی میٹر کی رسولی نکالی گئی،سولہ سالہ مریض دن میں پانچ مرتبہ بھاری مقدار میں خوراک کھا رہا تھاعلاج کے بعدروزانہ خوراک نارمل سطح پر آگئی
شہباز شریف کی گڈ گورنس کی بدولت اچھے ڈاکٹرز کی ٹیم دستیاب ہوئی اور ہم مایوسیوں کے اندھیروں سے نکلنے میں کامیاب ہوئے ۔والدین کی گفتگو
علاج کے بعدبچے کا وزن 84کلو سے کم ہو کر نارمل ہو نے لگا ،اپنے کیرئیر کا مشکل ترین آپریشن کیا، ڈاکٹر خالد محمود

فلپ مورس کا بونیر میں غیرقانونی سگریٹ ساز فیکٹری میں اپنی مشینری استعمال ہونیکا اعتراف
فیڈرل ایکسائز ایکٹ کے تحت کمپنی کی مشینری کو قبضہ میں لیا جا سکتا اور کمپنی پر قوانین کے تحت جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ ایف بی آر

نسوات ،چارباغ سے تعلق رکھنے والے بچے عرفان اللہ کے باپ کا معمہ حل ہوگیا
ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد اصل باپ کے حوالے ،دو ملزمان گرفتار

و رکر زویلفیئر فنڈ پشاور میں55کروڑ کرپشن کا نیا سکینڈل
افسران نے سکالر شپ ، ڈیٹو گرانٹ اور جہیز فنڈز کے نام پر لوٹ مار کی

نیب نے چار سال قبل وفات پا جانے والے مجرم کو 5 ملین ریکوری کا نوٹس جاری کر دیا
چیئرمین نیب نے غفلت کے مرتکب افسران کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا