بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
اتوار دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-25)

صدر ممنون حسین کی گورنر سندھ سے ملاقات
صوبہ میں امن و امان کی صورتحال، جاری آپریشن ، ترقیاتی منصوبوں ، اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال

چوہدری نثار میرے پرانے دوستوں میں شامل ہیں لیکن اب دوستی نبھانے میں کمزور ہو چکے ہیں،پرویز خٹک

ڈپٹی میئر کراچی کا شہر بھر کی عمارتوں کیلئے قانون سازی کا عندیہ
مختلف رہائشی علاقوں اور فلیٹوں کی یونینز کو اپنی عمارت کی دیکھ بھال ، مرمت کا خیال رکھنا چاہئے تاکہ حادثات سے بچا جاسکے، ڈاکٹر ارشد وہرہ

راولپنڈی ، 2خواتین کی لاشیں برآمد

گورنر سندھ ڈاکٹروں کے مشورہ پرآج مزار قائد پر حاضری نہیں دیں گے

احتساب اس ملک میں تماشہ بن گیا عدلیہ کسی کو تو سزا دے، شاہ محمود قریشی

حکومت کا کام حکومت کرنا اور اپوزیشن کا کام تنقید کرنا ہے، شاہد خاقان عباسی
پلی بارگین نیب کے قانون میں ہے یہ درست نہیں ہے ہم اکیلے اس قانون کو بدل نہیں سکتے ، تمام سیاسی جماعتیں اتفاق کرلیں تو مل بیٹھ کر ترامیم کرسکتے ہیں
سیاست میں ڈیڈلائن نہیں مفاہمت ہوتی ہے،سندھ حکومت کو کراچی میں چھاپے پر مسئلہ ہے تو رینجرز سے بات کرے،وفاقی وزیر پٹرولیم

ریجنل اور سٹی کے عہدیداران نے من پسند لو گو ں کو ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر عہدے تقسیم کئے، تحریک انصاف کے نظریاتی ورکر ز کا الزام
اب بھی یہی عہدیداران تحریک انصاف کی ساکھ کو نقصان پہنچانے میں سرگرم ہیں
اعلیٰ قیادت ہماری شکایات پر بروقت نوٹس لے لیتی اور عام الیکشن میں ٹکٹوں کی تقسیم میں بے ضابطگیوں پر غیر جانبدارانہ انکوئری کر وائی جاتی تو مزید نا کامیوں سے بچا جا سکتا تھا،مشترکہ پریس کانفرنس

قتل مقدمہ میں ملوث پاکستان مسلم لیگ (ن) رکن پنجاب اسمبلی غزالی سلیم بٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری

کوہستان،ایف سی کی گاڑی رش میں پھنس گئی ،کانسٹیبلری اہلکار نے فائرنگ کر کے رکشہ ڈرائیور کو قتل کر دیا
لواحقین کا شدید احتجاج ،وزیراعلیٰ پرویز خٹک ،آئی جی اور چیئرمین تحریک انصاف سے انصاف کی اپیل