بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ دسمبر

آج کی قومی خبریں (2016-12-24)

آصف زرداری کی آمد کے ساتھ ہی واپسی کے پروگرام کا بھی اعلان کردیاگیا
سابق تیس دسمبر کو دبئی واپس چلے جائیں گے

معروف ادیب،صحافی اورکالم نگارانورقدوائی انتقال کرگئے
صدر،وزیراعظم ،وزیراعلیٰ پنجاب اوردیگرسیاسی رہنماوٴں کا اظہار تعزیت

زرداری کی طرزسیاست سے اختلاف ہوسکتاہے، کسی کی گرفتاری کوان کیساتھ جوڑنادرست ہیں ،سعدرفیق
رینجرزنے کسی کوگرفتارکیاہے توتفصیل بھی بتائے گی،نجی ٹی وی سے گفتگو

سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کو ڈی سیٹ کرنے کے لئے مرکزی قیادت سے رابطہ

سندھ حکومت نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی نویں برسی کے موقع پر27دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اداروں پر مکمل اعتماد ہے ، سپریم کورٹ کو پانامہ کا کیس کا جلد فیصلہ کرنا چاہئے ، جہانگیر ترین
تحریک انصاف کے جن لوگوں نے (ن) لیگ کو ووٹ دیا ہے انکے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا
ملک ظہیر عباس کھوکھر اور اعجازڈیال کی پارٹی خدمات کی جنتی بھی تعریف کی جائے کم ہے، لاہوررول کے نئے ذمہ داروں کو مبارکباد پیش کرتا ہے ، عبدالعلیم خان

اسلام آباد ہائیکورٹ ،جے یو آئی ف کے رہنما قاری احسان اللہ کا نام فورتھ شیڈول سے نکالنے کاحکم

طیارہ حادثے میں اہلخانہ کو کھونیوالی حسینہ گل چترال سے براستہ اسلام آباد کراچی منتقل

اسلام آباد ، پولیس افسران و اہلکاروں کے پکڑی گئی اعلیٰ کوالٹی کی ولائتی شراب کی بوتلوں کی مبینہ طورپر آپس میں بندربانٹ کا انکشاف
اس بار بھی پولیس نے عرصہ دراز سے شراب کااڈاچلانیوالے ملک عامرکانام ایف آئی آر سے ”گول “ کردیا
آٹھ شاہ زورگاڑیوں کے ذریعے تھانے لائی گئی شراب کی بوتلوں میں مقدمہ میں صرف 38ہزار9سو49 شراب وبیئر کی بوتلوں کی برآمدگی ظاہر کی گئی
موقع سے گرفتار تینوں ملزمان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا
کچھ مجبوریوں کی تحت پولیس اس دھندے کاصفایانہیں کرسکتی ، ایک وجہ بیوروکریسی بھی ہے،نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر پولیس آفیسر کی گفتگو

چشتیاں ، دانش گرلز سکو میں ٹیچرزکے فلیٹس میں کام کرنے والی 40سالہ خاتون کو نامعلوم افراد نے زیادتی کے بعد قتل کر دیا
نعش دانش گرلز سکول کی دیوار کے ساتھ کھڈے میں پھینک دی